خواب میں استواء علی العرش کی بحث کرتے ہوئے دیکھنا

استواء علی العرش:

خواب میں استواء علی العرش کی بحث کرتے ہوئے دیکھا تو اگر اہل سنت و الجماعۃ کا مسلک بیان کرتے ہوئے دیکھا تو اچھا ہے۔ ہدایت اور حق پر ہونے کی دلیل ہے اور اگر باطل مذہب بیان کرتے ہوئے دیکھا تو گمراہی کا خطرہ ہے۔ اپنی اصلاح کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں