فتنہ غامدی(افکار و نظریات)۔

غامدی مذہب کے بعض نظریات وخیالات: 1        عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں۔ [میزان، علامات قیامت، ص:178،طبع 2014]2    قیامت کے قریب کوئی مہدی نہیں آئے گا۔ [میزان، علامات قیامت، ص:177،طبع مئی2014] 3.  (مرزا غلام احمد قادیانی) غلام احمد پرویز سمیت کوئی بھی کافر نہیں، کسی بھی امتی کو کسی کی تکفیر مزید پڑھیں

کرسمس،چند شبہات کا ازالہ:

کرسمس،چند شبہات کا ازالہ: کرسمس کی مبارک باد دینے کے حوالے سے کل، فیس بک کی ایک “معروف شخصیت” کے خیالات پڑھنے کا اتفاق ہوا- ان کی راۓ ہے کہ کرسمس کی مبارک باد دینا جائز ہے، کیونکہ مذہبی تہواروں کی مبارکباد دینا آج کی دنیا کی ایک سماجی روایت بن چکی ہے- ھندو عیسائی مزید پڑھیں

موزوں پر مسح

٭موزوں پر مسح ۔ موسم سرما اپنے جوبن پر ہے ، موسم سرما میں لوگ عمومًا موزے پہنتے ہیں ، اگر یہ موزے چمڑے کے ہوں تو وضو دوران آپ پاؤں دھونے کی مشقت سے بچ سکتے ہیں  حسن بصری رحمہ اللہ سے منقول ہے : ” حدثنی سبعون من اصحاب النبی صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

اتحاد، ایک عظیم طاقت ہے گروہ بندی کے نقصانات: ’’لڑاؤ اور حکومت کرو‘‘ یہ ایک پرانی کہاوت ہے۔ جنگی امور کے ماہرین اسے ایک کاری ہتھیار گردانتے ہیں۔ اور واقعی! یہ ہے بھی ایک مہلک ہتھیار!!! عموماً جنگ کے دوران اگر آپ مخالف فوجوں کے اندر بغاوت اورپھوٹ ڈالنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ مزید پڑھیں

ملفوظات حضرت یحییٰ مدنی قدس اﷲ سرہ

٭     ذکر اﷲ کا مصداق فرمایا: ’’ ذکر اﷲ کا مصداق چار چیزیں ہیں۔ ۱…     تلاوت قرآن ۲…     اذکار مسنونہ سوئم کلمہ، درود شریف، استغفار، کلمہ طیبہ وغیرہ ۳… مسنون ادعیہ جو حضور اقدس w سے مختلف اوقات میں منقول ہیں۔ ۴… اذکار مشائخ ٭     حقیقی ذکر کون سا ہے؟ فرمایا: مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

نفرتوں کا خاتمہ کیسے؟ چند ممکنہ تدابیر میری مان لو! مفتی محمد شفیع صاحب kکے نام سے کون واقف نہیں؟ قیام پاکستان میں ان کی تحریر و تقریر کا بڑا گہرا کردار اور اثر رہا۔ مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اﷲ کے خصوصی شاگردوں اور خلفاء میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ مفتی اعظم پاکستان مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

فرقہ واریت فرقہ کی تعریف(Defination) فرقہ کی الگ سے کوئی تعریف کہیں نظر میںتو نہیں آئی لیکن قرآن کریم کے فرامین میں غور کرنے سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ محض کوئی اختلاف ، فرقہ بندی نہیں۔ بلکہ صراط مستقیم اور راہ حق سے الگ سوچ اور نظریہ اپنا لینا فرقہ بندی ہے۔ چنانچہ مزید پڑھیں