احکام رمضان

اس کتابچے کو آن لائن پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے ریڈ آن لائن لنک پر کلک کریں اور اگر آپ اس کتابچے کو اپنے پاس محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کریں۔ Read Online Download PDF file

رہنمائے رجب و شعبان

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم۔۔۔ امّا بعد! دو مثالیں: * ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا کر اسی مزید پڑھیں

قربانی اور عشرۂ ذی الحجہ

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم قرآن کریم اور احادیث طیبہ سے ذوالحجہ کے 10اعمال ثابت ہیں: ۱)  نیک عمل:ارشاد نبویﷺہے: ’’اﷲ جل شانہ کی بارگاہ میں عشرۂ ذی الحجہ کے دوران نیک عمل سے بڑھ کر کوئی عمل پسندیدہ نہیں۔‘‘ (مشکوٰۃ : ص ۱۲۸) ۲)  ذکر اﷲ کی کثرت: ارشاد نبویﷺہے : ’’اﷲ تعالیٰ کے نزدیک مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان دوسری قسط

رجوع الی القرآن کی ضرورت: شیخ الہند مولانا محمود الحسن گنگوہی رحمہ اللہ کو انگریز سامراج کے خلاف جدوجہد آزادی کی کوششیں کرنے والوں میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ ان کو جب ان کے جرم حق کی پاداش میں مالٹا کی سلاخوں کی نذر کیا گیا توکال کوٹھڑی کی تنہائیوں میں انہوں نے مسلمانوں کے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان پہلی قسط

اس وقت عالم اسلام جن دل سوز، پرآشوب، صبر آزما اور کٹھن مراحل سے گزر رہا ہے ہر صاحب درد ان سے آزردہ اور کبیدہ خاطر نظر آتا ہے اسلام کے قلب و جگر پر جس قدر، جس تیزی اور جس منصوبہ بندی سے حملے ہورہے ہیں تاریخ شاید اس کی مثال پیش کرنے سے مزید پڑھیں

حضرت مولانا یحییٰ مدنی l مبشرات، مختصر سوانح حیات

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی  کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اﷲ رب العزت نے آپ کو اپنے وقت کا امام اور روحانیت کا مرکز و مرجع بنایا تھا۔ اﷲ نے آپ کو خلفاءاور خدام بھی مخلص اور بے مثال عطا فرمائے۔ حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید  بھی حضرت شیخ الحدیث  مزید پڑھیں

حضرت مولانا یحییٰ مدنی l مبشرات، مختصر سوانح حیات

ارشاد باری تعالیٰ ہے: اَلَا ٓ اِنَّ اَو±لِیَآئَ اللّٰہِ لَا خَو±ف’‘ عَلَی±ھِم± وَلَا ھُم± یَح±زَنُو±نَo الَّذِی±نَ اٰمَنُو±ا وَکَانُو±ا یَتَّقُو±نَ o لَھُمُ ال±بُش±رٰی فِی ال±حَیٰوةِ الدُّن±یَا وَفِی ال±اٰخِرَةِ ط لَا تَب±دِی±لَ لِکَلِمٰتِ اللّٰہِ ط (سورة یونس : ۲۶-۴۶ ) ترجمہ : ”یاد رکھو! اﷲ کے دوستوں پر نہ قیامت میں کوئی خوفناک واقعہ پیش آئے گا مزید پڑھیں

عقیدے کی اہمیت

قبولیت اعمال کادارومدار یہودی، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو نبی ماننے والے اور ان کی شریعت کے پیروکار کو کہتے ہیں۔ یہود، اﷲ تعالیٰ کو مانتے ہیں، موسیٰ علیہ السلام   پہلے دنیا میں بھیجے گئے پیغمبروں کو تسلیم کرتے ہیں، توریت کی صورت میں نازل ہونے والی آسمانی کتاب پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

مگر لگتی ہے اس میں محنت زیادہ

ہر مخلوق شعور رکھتی ہے: یہ بات ہمیں سمجھ میں آئے یا نہ آئے ، ہماری عقل اسے قبول کرے یا نہ کرے، پر حقیقت یہ ہی ہے کہ کائناتِ رنگ و بو کی ہر تخلیق اپنے اندر ایک خاص قسم کا ادراک اور شعور رکھتی ہے۔ ٭ ….”جہان کی ہر چیز رب ذوالجلال کی مزید پڑھیں