فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں کب پڑھے

سوال:مفتی صاحب ایک مسلۂ درپیش ہے.کہ جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے  تو فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اس وقت اگرنہیں پڑھ سکتے تو پھر کیا اشراق کے وقت پڑھے؟ فتویٰ نمبر:109 جواب: فجر کےسنتوں کی تاکید بہت زیادہ ہے حدیث شریف میں ہے کہ  فجرسےپہلےکی دوسنتیں نہ چھوڑو اگرچہ گھوڑےتمہیں روندڈالیں اس لئےاگراس مزید پڑھیں

ض کو د کیوں پڑھتے ہیں

سوال:کچھ لوگ اور حرم پاک کے امام صاحب بهی دوران تلاوت ض کو د کیو پڑھتے ہیں؟ فتویٰ نمبر :92 جواب:حرف ِ ضاد اپنے مخرج اور صفات کے اعتبار سے خالص ظاء اور دال دونوں سے بالکل جدا ایک مستقل حرف ہےاس کو دال سے بدل کر (عوام کی طرح ) پڑھنا صریح غلطی ہے مزید پڑھیں

بچہ کے کان میں اذان کا طریقہ

سوال:جب بچه پیدا ھو تو کان میں آذان قامت کا کیا طریقه ھے کون کون دے سکتا ھے کون سی آذان دی جاتی ھے فجر کی یا باقی؟  جواب:دائیں کان میں عام اذان(نہ کہ فجر کی) اور بائیں کا میں اقامت کسی بھی نیک سیرت مرد یا عورت سے دلوائی جاسکتی ہے۔       

سودی کاروبار میں ملوث شخص سے تنخواہ یا حق خدمت لینے کا حکم

سوال: جولوگ سودی کاروبار میں ملوث ہو ان سے تنخواں یاحق الخدمت لینا کیساہے؟ جواب: اگرمذکورہ شخص کی حلال آمدنی زیادہ ہے تو اس کے پاس بطور اجرت کام کرنے کی گنجائش ہےاوراگراس کی آمدنی حلال و حرام میں برابر ہویا حرام آمدنی زیادہ ہو لیکن وہ اجرت حلال مال سے دے تو اس کے مزید پڑھیں

کاجل لگانے سے سرمہ کی سنت ادا ہوجائے گی

فتویٰ نمبر:575 سوال : میں روزانہ رات کو کاجل آپ ﷺ کی سنت سمجھ کر لگاتی ہوں پوچھنا یہ ہے کہ  کاجل  سے سرمہ لگانے کی سنت ادا ہوجائے گی؟ جواب: لغت اور عرف میں دونوں ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہوتے ہیں, دونوں کے اغراض واستعمال بھی اکثر یکساں ہیں اس لیے کاجل لگانے مزید پڑھیں

کیا شادی وغیرہ کا کھانا غیراللہ کے نام پر شمار ہوتاہے

فتویٰ نمبر:578 سوال: غیرا للہ کے نام کا کھانا حرام ہے تو شادی وغیرہ کا کھانا کھانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب:غیراللہ کے نام پر کھانا کھلانے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ غیراللہ کو خدائی اختیارات کا مالک سمجھتے ہوئے کائنات میں اسے متصرف سمجھ کر اس کا قرب ورضا حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

زلزلے کے وقت اذان دینے کا حکم

سوال:کیا زلزلے ہونے کے وقت میں اذان کرنے کے شرعی ثبوت ہیں؟ فتویٰ نمبر:94  جواب:عمومی ثبوت ہے فقہاء نے آگ لگنے کی صورت میں جنگ کے حالات میں جنات بھگانے کے لیے راستہ بھول جانے کی صورت میں اذان دینے کو جائز قرار دیا ہے:ورأیت فی کتب الشافعیہ انہ قد سن الاذان لغیر الصلٰوة کاذان مزید پڑھیں

کیا مرد وعورت کے غسل میں فرق ہے

سوال:عرض یہ ہے {مرد عورت } کے وضو غسل تیمم یکساں ہے یا جدا جدا جواب: جی تقریبا یکساں ہیں۔ البتہ غسل میں عورتوں کی اگر چوٹیا بندھی ہوئی ہو تو اس کے لیے چوٹیا کھولنا ضروری نہیں صرف بالوں کی جڑیں گیلی کرنا کافی ہیں۔

باجماعت نماز پڑھنے کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

سوال:باجماعت نماز پڑھنے کے بعد. کوئی بھی دعا کریں تو وہ اجتماعی یا اکیلے پڑھنا مستحب ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ ثابت نہیں؟ فتویٰ نمبر:93 جواب: فرض نمازوں کے بعد امام اور مقتدیوں کا ہاتھ اٹھا کر اجتماعی طور پر دعا مانگنا احادیث نبویہ اور فقہاء کرام کے اقوال سے ثابت ہے ۔تاہم مزید پڑھیں