نفرتوں کا خاتمہ … اہل علم سے چند گزارشات

مفتی انس عبدالرحیم www.suffahpk.com اہل علم کے فضائل: علم اور اہل علم کے فضائل بے شمار ہیں۔ قرآن و حدیث جہاں ان کی مدح و ثناء سے بھرپور ہیں وہاں قوموں کی تاریخ میں ان کی تعریف و توصیف زبان زدعام ہے۔ مختصراً یہ کہ علم و اخلاق کائنات کی بقاء کا باعث بھی ہیں مزید پڑھیں

سیاست دانوں کے نام

محمد انس عبدالرحیم سیاست کا مفہوم و معنیٰ: سیاست (Politics) کا لفظ ’’ساس‘‘ سے ماخوذ ہے۔ ساس ایک یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں ’’شہر اور شہری‘‘ ۔ عربی لغت میں سیاست ’’دیکھ بھال‘‘ اور ’’تدبیر و انتظام‘‘ کو کہا جاتا ہے۔ اہل مغرب کی اصطلاح میں سیاست ’’فنّ حکومت‘‘ کا نام ہے، چاہے مزید پڑھیں

میڈیا سے چند گزارشات

محمد انس عبدالرحیم تحریر و تقریر ،ماضی اور حال: لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے حوالے سے انسان اگر اپنے ماضی اور حال کا موازنہ کرے تو اسے نمایاں فرق نظر آتا ہے۔ گزشتہ زمانوں میں اس مقصد کے لیے صرف خطاب و تقریر اور خطوط کی سہولتیں میسر تھیں۔ جبکہ موجودہ دور میں یہ مزید پڑھیں

اتحاد، ایک عظیم طاقت ہے

محمد انس عبدالرحیم  گروہ بندی کے نقصانات: ’’لڑاؤ اور حکومت کرو‘‘  یہ ایک پرانی کہاوت ہے۔ جنگی امور کے ماہرین اسے ایک کاری ہتھیار گردانتے ہیں۔ اور واقعی! یہ ہے بھی ایک مہلک ہتھیار!!! عموماً جنگ کے دوران اگر آپ مخالف فوجوں کے اندر بغاوت اورپھوٹ ڈالنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ آپ کے مزید پڑھیں

طالب علم کیسا ہو؟

علم کے معنی: علم کے معنی ہیں جاننا۔پہچاننا۔ معرفت حاصل کرنا، جستجو کرنا۔ علم ہی وہ نور ہے جس کی بدولت انسان اشرف المخلوقات کہلایا۔علم کے بغیر انسان حیوانوں  سے بھی بدتر ہے۔ علم کی ترغیب :   طلب علم پر  جتنا زور دین نے دیا ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی ۔اسلام  نے جاہلیت مزید پڑھیں

عقیدہ توحید اور شرک

عقیدہ توحید اور شرک مفتی انس عبدالرحیم عقیدے کی اہمیت: انبیاء کرام علیہم الصلوت والتسلیمات کی محنتوں کا اولین مرکز ومحور عقائد ہوتا ہے،آسمانی صحیفوں میں بھی زیادہ تر بیانات عقائد  کی اصلاح   کے ہیں اور قبر میں بجی سب سے پہلے  عقائد کے سوالات  ہوں گے۔عقائد درست ہوں تو  تو دوسرے اعمال بھی درست مزید پڑھیں