Home » 2015 » March

Monthly Archives: March 2015

تعارف سورۃ الحج

اس سورت کا کچھ حصہ مدنی ہے اور کچھ مکیمطلب یہ ہے کہ اس سورت کا نزول مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے شروع ہوچکا تھا اور تکمیل ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ہوئی اسی سورت میں یہ بتایا گیا ہے کہ حج کی عبادت حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں کس طرح شروع ہوئی اور اس کے ...

Read More »

اپریل فول کی حقیقت

مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید  کے شوق نے ہمارے معاشرے  میں جن رسموں  کو رواج  دیا ہے   انہی میں  سے ایک رسم  “اپریل فول”  منانے کی رسم  بھی ہے۔  اس رسم کے تحت   یکم اپریل  کو جھوٹ  بول  کر کسی   کو دھوکہ  دینا، اور  دھوکے  دے کر  کسی  کو بے وقوف بنانا  نہ صرف  جائز  سمجھا جاتا ہے ، ...

Read More »

تعارف سورۃ الانبیاء

اس سورت کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات ہے،او ران عقائد کے خلاف کفار مکہ جو اعتراضات اٹھایا کرتے تھے،سورت میں ان کا جواب بھی دیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ان لوگوں کا ایک اعتراض یہ تھا کہ ایک ہم جیسے انسان کو پیغمبر بناکر کیوں بھیجا گیا ہے، ...

Read More »

اجتہاد اور اس کی شرائط

اجتہاد   اور اس کی شرائط   “اجتہاد ”  جہد سے نکلا ہے  جس کے معنیٰ  ہے انتہائی کوشش کرنا ” مجتہد   کو بھی مجتہد  اس لیے کہتے ہیں  کہ وہ اپنی  پوری فکر  ی طاقت  حکم  شرعی  کے استخراج  واستنباط  میں صرف  کردیتا  ہے۔ علامہ  عبدالحکیم  لکھنویؒ نو رالانوار  کے حاشیہ   الاقمار   کے صفحہ 246 پر اجتہاد  شرعی  کی تعریف ...

Read More »

مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض

سوال:  ایک مسلمان  پر کتنا  دین کا علم  حاصل  کرنا فرض  عین ہے  ۔  جواب : ہر انسان  پر اتنا  دین کا علم  حاصل  کرنا فرض عین  ہے  جتنا  اسکی  دین کی ضرورت  ہے اور اپنی ضرورت  سے زیادہ   حاصل  کرنا ہر مسلمان  پر فرض کفایہ ہے  مثلا : تاجر  کے لیے تجارت  کے مسائل  سیکھنا فرض  عین ہے۔ ملازم ...

Read More »

جماعت میں موبائل لے جانے کا کیا حکم

سوال:  جماعت میں موبائل  لے جانے کا کیا حکم ہے ؟  جواب : جماعت  میں موبائل  لے جانا شرعا جائز ہے۔ تاہم  اگر  بزرگوں   کی طرف کوئی پابندی  لگی ہے ۔تو اس پر عمل  کرنا  فائدے سے  خالی نہیں ۔ واللہ سبحناہ اعلم  (دارالافتاء  مدرسہ حفیظیہ )

Read More »

نکاح سے پہلے لڑکی کو دیکھنے کا حکم

سوال:  1۔ جس سے نکاح کرنا ہو اسے   ایک نظر  دیکھ  لینے کی اجازت  ہے تاکہ  پسند وناپسند کا فیصلہ  کرنے  میں آسانی  ہو ؟ 2۔ منگنی کےبعد جب نکاح نہیں ہوتا وہ دونوں  ٹیلی  فون پر  رابطہ  کرسکتے ہیں  ؟ جواب:  1۔ جس عورت سے نکاح  کا ارادہ  ہو اسکو صرف ایک نظر   دیکھ  لینے کی   اجازت ہے ۔ ...

Read More »

آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے کا حکم

سوال:  آنکھیں بند کر کے نماز  پڑھنے کا حکم  کیا ہے ؟ جواب : آنکھیں  بند  کر کے نماز پڑھنا بہتر نہیں ہے ۔لیکن  اگر آنکھیں  بند کر نے میں نماز   میں دل  خوب  لگتا ہے  تو کوئی حرج نہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ کچھ دیر آنکھیں  بند کرے اور  کچھ دیر کھول لے ۔  ( بہشتی زیور  :حصہ ...

Read More »

طلاق کی عدت کتنی ہے

سوال: اگر عورت  کو تین طلاقیں ہوگی تو عدت  کیسے گزاریں ؟ جواب : اگر عورت  حاملہ ہے تو اسکی عدت وضع حمل ہے  اور حاملہ نہ  ہوں  اور اسکو ماہواری  آتی  ہے  تو اسکی عدت  تین حیض  ہے اور اگر ماہواری نہیں آتی تو  اسکی عدت  تین مہینے  ہیں ۔ ( سورۃ الطلاق: آیت  4/28)

Read More »

اولیاء کرام کو وسیلہ دیکر دعا مانگنے کا حکم

سوال:  کیا اولیاء  کرام   کو  وسیلہ  دیکر  دعا مانگنا  یا انکو حل مشکلات  سمجھنا  جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : اولیاء کرام  کو وسیلہ  دیکر دعا کرنا یہ جائز ہے مگر  انکو حل مشکلات  جاننا  یہ کھلا ہوا شرک ہے  ۔  ( فتاویٰ عثمانیہ : 1/120 طبع  معارف القرآن   )

Read More »
WpCoderX