اونگھنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں

سوال :  اونگھنے  سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں  ؟ جواب : سونے سے  پہلے جو انسان  پر غنودگی  کی کیفیت  ہوتی ہے  وہ اونگھ  کہلاتی ہے  ،اس سے  وضو اس وقت ٹوٹتا ہے  جب انسان  اپنے ارد گردہونے والی  اکثر باتوں  کو نہ سمجھ  سکے  ،اگھر  وہ اونگھ کی حالت   میں اکثر   باتوں  کو مزید پڑھیں

نشہ کی حد

سوال:  ہر قسم   کے نشہ  سے وضو ٹوٹتا ہے  یا نشہ کی  کوئی خاص  حد مقرر ہے  ؟   جواب : نشہ  کرنا گناہ ہے   لیکن ہر قسم کے نشے سے وضو نہیں ٹوٹتا   بلکہ  نشے کی ایک خاص حد  مقرر  ہے،وہ   یہ کہ چلتے   وقت  اس کے قدم لڑکھڑانے لگیں  ایسے  نشے  سے وضو مزید پڑھیں

حلال جانور کا جھوٹا پاک ہے ؟

سوال:  گائے۔ بکرا ،دنبہ اور حلال جانور پانی میں   منہ  ڈال دیں   تو اس پانی کا کیا حکم ہے  ؟  جواب: حلا ل جانور کا   جھوٹا  پانی پاک ہے   اس لیے اس کا استعمال  درست ہے  ۔

لمحہ فکریہ

سارا دن فون میں جانو جانو کھیلنے والوں اور والیوں کو میلوں دور بیٹھے جانو کا یہ تک پتہ تو ہوتا ہے کہ جانو نے کس وقت سو کے اٹھنا ہے کب پانی پینا ہے اور کب نئے جوتے خریدنے ہیں مگر اپنے ماں باپ کا نہیں پتہ ہوتا کہ ان کو کب کب ان مزید پڑھیں