عیب دار جانور کی قربانی

سوال: عیب دار  جانور کی قربانی  کوئی غریب  آدمی  کر لے  تو  اسکی قربانی  ہوجائینگی  یا نہیں ؟  جواب : غریب  آدمی  جس پر قربانی  واجب نہیں  اگر اسکے  جانور  میں کوئی  عیب نکل آیا توایسے  جانور  کی قربانی  کرے  قربانی صحیح  ہوجائے گی ۔ ( بہشتی زیور  :2/ 38)

دادا دادی کی وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:422 سوال:  دادا کا انتقال  ہوچکا دادی  زندی ہیں اور   دادا نے  کچھ بچوں  کی  وراثت  تقسیم کردی ہے اور  کچھ وراثت  بچوں کے نام  تو ہے مگر ان کے قبضے  میں نہیں آئی  تو جس بیٹے  کے نام وراثت  ہوچکی ہے  انتقال  ہوچکا ہے  اب اسکی بیوی اس شوہر  کی ور4اثت  کے علاوہ مزید پڑھیں

بغیر دوپٹہ کے کھانا پکانا کا حکم

سوال: بغیر دوپٹہ اوڑھے پکایا گیا کھانا مکروہ ہوتا ہے؟ جواب: بغیر دوپٹے کے پکایا گیا کھانا مکروہ نہیں ہوتا لیکن بہتر یہ ہے کہ گھروں میں بھی سر ڈھک کر رکھ کر ہر کام کیاجاۓ. اس سے کاموں میں بر کت ہوگی. (کتاب الفتاوی: 99/6)

اسرار معراج یعنی واقعہ معراج میں پوشیدہ راز

 مفسرین  ، محدثین  اور سیرت نگاروں  نے واقعہ معراج النبی  کے کئی اسرار  رموز بیان کئے  ہیں ۔ فتح الباری ، روض الانف ،زرقانی  شرح مواہب ،  سیرت مصطفےٰ اور  سیرت النبی  وغیرہ  میں یہ ارشادات  موجود ہیں ۔ ذیل  میں ان  میں سے چند  پیش خدمت ہیں  : قرآن وحدیث سے عرش کے بعد مزید پڑھیں

 بیت المقدس تاریخی جائزہ

  حضرت  آدم  علیہ السلام  کی جب دنیا میں تشریف  آوری  ہوئی  تو انہوں نے  دنیا کی سب سے پہلی  عبادت گاہ  بیت اللہ  کی بنیاد  رکھی ، اس  کے 40 سال بعد  جو عبادت گاہ  تعمیر ہوئی  اس کا نام  مسجد اقصیٰ  ہے ۔ مسجد اقصیٰ  مسلمانوں  کا تیسرا  مقدس  ترین  ورثہ  ہے ۔ ایک مزید پڑھیں

عورتوں کا پائجامہ اور ٹراؤذر پہننے کا حکم

سوال: کیا عورتوں  کے لیےکھلا  پائجامہ  اور  ٹراؤذر  پہننا  جائز ہے یا نہیں؟  جواب : عورتوں، لڑکیوں وغیرہ  کے لئے  تنگ  ٹراؤذر پہننا اپنے شوہر  کے سامنے  جائز ہے دوسروں  کے سامنے  جائز نہیں ہے اور  کھلا پائجامہ  پہن  سکتی  ہے  لیکن  دین دار  لوگوں  کا یہ طریقہ  نہیں۔

طہر کی کم سے کم مدت

سوال: ایک عورت  کی عادت  15 دن  طہر کی  تھی  اور دس دن  حیض  کی ۔اس بار  اس طرح  ہو ا کہ  15 دن طہر  کے گزرے  پھر خون  جاری  ہوگیا؟ تو یہ حیض  ہے یاستحاضہ  ؟  جواب: یہ استحاضہ  ہے کیونکہ  طہر کی کم سے کم  مدت  15 دن  ہے اور  اس عورت  کے مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ آٹھویں قسط

پاک افغان تعلقات۔ حصہ اول پاکستان کی خارجہ پالیسی میں یہ بہت ہی نازک اور پیچیدہ ایشو ہے۔ یہ اسقدر تفصیلی ہے کہ کم سے کم بھی چار سے پانچ قسطیں چاہتا ہے لیکن میں پوری کوشش کرونگا کہ اسے دو قسطوں میں سمیٹ لوں۔ اس ایشو کو پانچ نکات کی مدد سے سمجھا جا مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ ساتویں قسط

جنوبی ایشیائی ممالک ــــــــــــــــــــــــ جنوبی ایشیا میں بھارت کے ساتھ ہماری فل ٹائم جبکہ بنگلہ دیش سے پارٹ ٹائم دشمنی چل رہی ہے اور وہ پارٹ ٹائم دشمنی بھی ہماری جانب سے نہیں ہے۔ دیگر ممالک میں سری لنکا سے مضبوط اور گہری دوستی ہے جبکہ باقی ممالک سےنارمل دوستانہ مراسم ہیں۔ بھارت کا ذکر مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ چھٹی قسط

پاکستان کے لئے خطرناک ممالک (04) پاکستان کے لئے خطرناک ممالک کی فہرست میں امریکہ چوتھے نمبر پر آتا ہے۔ امریکہ سے پاکستان کے تعلقات ابتدائی دور میں اس درجے کے دوستانہ تھے کہ جب فیلڈ مارشل ایوب خان امریکہ کے دورے پر گئے تو صدر جان ایف کینیڈی نے اپنی اہلیہ اور اعلیٰ حکام مزید پڑھیں