قراءت عشر

   جس طرح   فقہی مسائل  کے دنیائے اسلام میں   چار مذہب  ہیں :   فقہ حنفی ، فقہ مالکی ، فقہ  شافعی ، فقہ حنبلی، اسی طرح قرآن  کریم پڑھنے کے اسلامی دنیا میں مذاہب ہیں ، قرآن   کریم پڑھنے  کے ویسے  تو  14   مذاہب ہیں   جو سب  کے سب  حضور ﷺ  سے منقول ہیں  لیکن مزید پڑھیں

وصیت  کو کسی  کے مرنے  کے بعد  تبدیل  کرنا اور  اور درست  وصیت  کا علم  رکھنے  والے کے لئے  چھپانا

سوال: میرا نام فیضان ہے  ہم چار بھائی ۔ دو بہنیں  اور والدہ ہیں ۔ ہمارے والد صاحب  کے انتقال  کو اٹھارہ  سال ہوچکے  ہیں انہوں نے ہمارے لیے  ایک مکان   چھوڑا ہے  2007 میں ہم چار  بھائیوں   نے مل کر اس مکان کو بنایا  گھر   بننے  کے کچھ مہینوں  بعد فروری  2008 میں  بڑے مزید پڑھیں

مرض الوفات  میں سر  کے اشارے  سے نماز پڑھنے   کی قدرت  ہو تو ان نمازوں  کا بھی فدیہ  ہوگا

سوال: ایک ہفتے  کی نمازوں  اور روزوں  کی بھی  وصیت  کی ہے۔ جن  کا فدیہ  ابھی تک  ادا نہیں کیا گیا۔  روزے  رمضان  کے فوت  ہوتےہیں؟ جواب : وتر سمیت   ایک دن کی چھ نمازیں  ہوتی ہیں ۔ یوں ایک ہفتے کی  کل نمازیں  بیالیس  بنتی ہیں ۔ ایک نماز کا فدیہ  احتیاطا ً ستر مزید پڑھیں

صرف ایک وارث  تقسیم   میراث کا مطالبہ کرے  اور باقی  تاخیر  پر راضی  ہوں ۔

 سوال: ایک مکان  میں تین بھائی  اور ایک مطلقہ  بہن رہائش پذیر  ہے ۔ اب دوسرے  نمبر والے بھائی  نے پر زور مطالبہ  شروع  کردیا ہے کہ والد صاحب کی جائیدادکا بٹوارہ کر کے  سب کو الگ الگ  اپنا حصہ  دے دیاجائے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا شریعت میں ایسی  کوئی صورت  ممکن مزید پڑھیں

وصیت کب نافذ العمل ہے

سوال:  وصیت کب نافذ العمل  ہے ؟  جواب:  حقیقت پر مبنی وصیت  ترکہ  کے تہائی  میں نافذ ہوتی ہے  جبکہ  وصیت  کے شرعی  گواہ   اور ثبوت  موجود  ہوں، ورنہ نہیں ۔

بیٹی کا کتنا حصہ ہوگا

سوال: والد صاحب   نے انتقال  کے بعد اپنے ترکہ میں60 گز کا پلاٹ  اور 600  گز کا کارخانہ   چھوڑا ہے ۔اور وارثین   میں 1 عدد  بیٹی  اور 4 عدد  بیٹے زندہ  موجود ہیں ۔ حل طلب  : 1۔ قرآن وسنت  کی روشنی میں ہمارے  حصے  متعین  فرمادیں ۔ اس بات  کی وضاحت  فرمادیں کہ  بیٹی مزید پڑھیں

مکان تیس لاکھ روپیہ کی تقسیم 30،00000′

فتوی نمبر:414  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں   مکان تیس لاکھ  روپیہ 30،00000′ والدہ 1 بھائی 5 بہنیں 7 ” والد پر قرضہ نہیں تھا۔ اس مکان کے  علاوہ   اور کوئی  جائیداد   یا رقم   وغیرہ  نہیں چھوڑی ۔” جواب  صورت مسئلہ میں مرحوم   کی تجہیز وتکفین  کے اخراجات  اگر  ورثاء مزید پڑھیں

وصیت کے دعویدار پر دو گواہوں کو پیش  کرنا لازمی ہے

فتویٰ نمبر:413 صورت مسئلہ میں  بڑے بھائی   سرور جمیل   کا طرز عمل   خلاف شریعت ہے   اور والدہ مرحوم کی  مشترکہ  میراث میں  ورثاء کی  رضامندی  کے بغیر  جائز ناجائز تصرفات  کرنے اور  مکان   کے کرایے  وغیرہ  ہتھیالینے  کی وجہ سے  غصب  اور   سخت  گناہ  کے مرتکب ہورہے  ہیں جو اس کے لیے دنیا  وآخرت  کے مزید پڑھیں

  لے پالک کو جو کچھ ملکیت دے دیا وہ اسی کی ملکیت ہے

فتویٰ نمبر:416 ایک بچی  کسی نے ایدھی سینٹر سے لی ۔اس کا نام اریبہ رکھا۔ا  ریبہ   کے والد  جنھوں نے  ایدھی سے لی تھی   اور والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ اریبہ  اپنی خالہ کے  پاس  ہے۔ جو کہ ابھی آٹھ سال کی ہوگئی ہے ۔اریبہ  کے والد جنھوں نے  گود لی تھی  اریبہ   کے لیے مزید پڑھیں