تعارف سورۃ المعارج

اس سورت کی ابتدا میں بتایاکہ کفار مکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی دعوت کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو عذاب آنے والا ہے وہ جلدی لےآئیں؛ تاکہ آخرت سے پہلے ہم دنیا ہی میں اس سے نمٹ لیں ،ا س کے بعد یہ سورت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحاقۃ

قیامت کے مختلف ناموں میں سے ایک حاقہ بھی ہے،حاقہ کے معنی ہے ثابت ہونے والی،چونکہ قیامت کے دن اللہ کے وعدے اور وعیدیں ثابت ہوں گی،اس لئے اسے حاقہ کہاجاتا ہے،اس سورت کا اصل موضوع رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کا بیان ہے،سورت کی ابتدامیں قیامت کی ہولناکیوں اور قوم ثمود مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القلم

اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الملک

سورۂ ملک میں بنیادی طور پر تین مضامین بیان ہوئے ہیں: ارض وسما پر حقیقی بادشاہت صرف اللہ کی ہے اسی کے ہاتھ میں موت وحیات عزت وذلت ،فقر وغنی اور منع وعطا کا نظام ہے،وہ علیم وخبیر ہے ،ذرے ذرے کا اسے علم ہے،زمین میں چلنے پھرنے کے لئے اسی نے راستے بنائے ہیں، مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التحریم

 جیسا کہ پچھلی سورت کے تعارف میں عرض کیاگیا ،اس سورت کا بنیادی موضوع بھی یہ ہے کہ میاں بیوی کو آپس میں او راپنی اولاد کے ساتھ کس طرح معتدل اور متوازن رویہ اختیار کرنا چاہئیے ،ایک طرف ان سے معقول حدود میں محبت بھی دین کا تقاضا ہے ،اور دوسری طرف ان کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الطلاق

پچھلی دو سورتوں میں مسلمانوں کو یہ تنبیہ فرمائی گئی تھی کہ وہ اپنے بچوں کی محبت میں گرفتار ہوکر اللہ تعالی کی یاد سے غافل نہ ہوں اب اس سورت اور اگلی سورت میں میاں بیوی کے تعلقات سے متعلق کچھ ضروری احکام بیان فرمائے گئے ہیں ازدواجی تعلقات کے مسائل میں طلاق ایک ایسا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التغابن

اگرچہ بعض مفسرین نے اس سورت کی کچھ آیتوں کو مکی اور کچھ کو مدنی کہا ہے لیکن اکثر مفسرین نے پوری سورت کو مدنی قراردیا ہے البتہ اس کے مضامین مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت پر مشتمل ہیں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کے حوالے سے توحید رسالت اور مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المنافقون

یہ سورت ایک خاص واقعے کے پس منظر میں نازل ہوئی ہے ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بنو المصطلق عرب کا ایک قبیلہ تھا ،جس کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اطلاع ملی تھی کہ وہ مدینہ منورہ میں حملہ کرنے کے لئے لشکر جمع کررہا ہے ،آپ اپنے صحابہ مزید پڑھیں

 بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی میٹنگ  

فتویٰ نمبر:537  کمپنی کے معاملات  خوش اسلوبی  سے چلانے   کے لیے  بورڈ آف ڈائریکٹر  کی سال بھر   میں مختلف میٹنگز ہوتی رہتی  ہیں۔  جس میں  ڈائریکٹر   اپنی رائے  کا  اظہار کرتے ہیں ۔ میٹنگ   کے اختتام  پر چئیر مین  جمہوری   انداز میں اپنا فیصلہ  سناتا  ہے ، جو کہ  تین چوتھائی  ڈائریکٹر ز کی رائے مزید پڑھیں