کیا عورت کا چہرہ کا پردہ ضروری ہے

سوال:  عورت کا  چہرہ   پردے  میں شامل  نہیں تو  پردہ کیوں  کرتی  ہیں  ؟ فتویٰ نمبر:59 جواب :  شرعا  چہرے  کا پردہ لازم  ہے عورت  کا چہرہ  مرکز نیت  ہے جو فتنے  سے خالی  نہیں خصوصا  جس زمانے میں دل  اور نظر دونوں  ناپاک   ہوں ان سے  عورت کو اپنی آبرو بچانا  لازم ہے ۔ مزید پڑھیں

کیا جنگلی پرندے الو باز عقاب نحوست کی علامت ہے

سوال: جنگلی ، پرندے الو باز، اور عقاب وغیرہ گھر میں ہوں تو کیا نحوست ہوتی ہے ؟ جواب : اسلام میں نحوست اور بدشگوئی کا کوئی تصور نہیں ہے ۔ نفع اور نقصان صرف اللہ کی ذات سے ہوتا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے ۔ ” عن عبداللہ بن مسعود عن رسول مزید پڑھیں

طلاق اور خلع کی عدت ایک ہے یا الگ الگ

فتویٰ نمبر:412 سوال: طلاق اور خلع   کی عدت ایک ہے یا الگ الگ  ؟  جواب : طلاق  اور خلع  کی عدت ایک  ہی ہے  ۔ ”  اذا طلق الرجل   امراتہ   طلاقا بائنا اور رجعا اوثلاثا او وقعت   الفرقہ بینھما بغیر  طلاق ۔۔ ( الھندیہ  :1/529)

غیر مسلم کو سلام کا جواب کیسے دیاجائے

سوال:  غیر مسلم  کو سلام کا جواب  کیسے دیاجائے  ؟ فتویٰ نمبر:58  جواب :  اگر کوئی غیر مسلم  سلام کرے   تو اسکے جواب  میں ”  وعلیکم ”  کہاجائے  ۔ یا وعلیکم السلام سین کے نیچے  زیر کے ساتھ کہاجائے  ” علو سلمت  یہودی  او نصرانی  او مجوس علی مسلم  فلا باس بالرد  لکن  لا یزید مزید پڑھیں

خنزیر   کی  خباثت

 روئے زمین پر خنزیر  یعنی   سور سب   سے گندا بے حیا  اور دیوث  قسم کا  جانور ہے   یہ گندگی   اور غلاظت  پر گزار ا کرتا ہے  جن علاقوں  میں لوگ   اجابت   کیلئے کھلی جگہوں  پر جاتے ہیں   اور  وہاں  باتھ  روم کی سہولت  میسر نہیں  ہوتی ایسے علاقوں  میں سور بھی  پائے جاتے ہیں  تو مزید پڑھیں

کعبہ  کی مرکزیت

 دنیا کا نقشہ  سب سے   پہلے مسلمانوں  نے بنایا ہے   اس میں  انہوں نے  یہ ترتیب  رکھی ہے کہ  جنوب   کو اوپر   رکھا اور شمال  کو نیچے  اس نقشہ   میں کعبہ  مرکز میں آگیا  مسلمانوں   کے بعد مغرب  نے  اپنی ترقی  کے دور   میں دنیا کا نقشہ  تیار کیا جس میں انہوں نے  مسلمانوں کےبنائے مزید پڑھیں

دکانداروں کا مبالغہ آرائی سے کام لینے کا حکم

فتویٰ نمبر:542 سوال: دکاندار اپنی چیزوں کی سیل کی جہاں مختلف طریقے اختیار کرتے ہیں ان میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ مبالغہ آرائی سے کام لیتا ہے کہ اس کے سامان میں کسی قسم کی خرابی نہیں ہے ہم بھی برسوں سے یہ سامان استعمال کر رہے ہیں وغیرہ۔ یہ مزید پڑھیں

پرائز بانڈ قیمت کے بدلے دینا

فتویٰ نمبر:541  سوال: اگر کوئی کسٹمر پیسوں کی بجائے پرائز بانڈ قیمت کے طور پر دے تو کیا ہمارےلیے قیمت کے طور پر پرائز بانڈ لینا جائز ہے یا نہیں؟ اور کیا انعامی بانڈ نکل آئے تو اس کو لینا جائز ہے؟ جواب:پیسوں کی بجائے بانڈ لینا دکاندار کےلیےجائز ہے۔ دکاندار اس کو کیش کرالے۔ اضافی مزید پڑھیں