اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات عطا فرمایا ہے۔ جس میں زندگی گزارنے سے متعلق ہر شعبہ زندگی کے بارے میں ہدایات دی گئی ہیں، مثلا س جب بچہ پیداہو تو اس کے داہنے کان میں اذان دی جائے ، بائیں کان میں اقامت کہی جائے مزید پڑھیں
زمرہ:
فکری دہشت گردی
اس بار تو گستاخ تمام حدود پھلانگ گئے ۔ رحمت کائنات فداہ ابی وامی کی شان اقدس میں گستاخی اور بد تمیزی کی انتہاء ہوگئی ! آہ وہ نبی جو انسان کیا؟ جانوروں حتیٰ کہ نباتات وجمادات کے حقوق لے کر آیا ، جس نے مسلمان کیا، کافر ذمی تک کی املاک کو تحفظ فراہم مزید پڑھیں
زیورات پر زکوۃ
فتویٰ نمبر:544 سوال: آج سے پانچ سال پہلے 2007ء کے دسمبر میں میری شادی ہوئی تھی ۔سسرال والوں نے 12 تولہ سونا اور والدین نے 5 تولہ سونا دیاتھا ، یہ ٹوٹل 17 تولے بنا ۔ پھر میرے شوہر ایک سال بعد دبئی سے میرے لئے ایک ہار لائے تو میرا سونا اٹھارہ تولہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں
غیر سودی بینکو ں سے معاملات
فتویٰ نمبر:543 سوال: موجودہ اسلامی بینک جیسے میزان بینک ، البرکہ بینک، دبئی اسلامی بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوانا اور ان کے ساتھ معاملات کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیونکہ یہ بینک بھی دوسرے سودی بینکوں کی طرح ہی معاملات کرتے ہیں ۔ جواب: اسلامی بینک قانونی طور پر مستند علمائے کرام کے تصدیق مزید پڑھیں
آداب مجلس
1۔ جب مسلمان کسی مجلس میں، کسی اجتماعی معاملہ میں غورو فکر کرنے یا عمل کرنے کے لیے جمع ہوئے ہوں تو جب ایسی مجلس سے جانا ہو امیر مجلس سے اجازت لے کر جائیں، کم از کم یہ مستحب کا درجہ رکھتا ہے۔ (معارف القرآن) (٢) جس مجلس میں شرع کوئی کام یا کوئی مزید پڑھیں
مدرسہ تعلیماتِ قرآنیہ نمایاں تعلیمی کارکردگی
کسی بھی مدرسے کے سالانہ نتائج سال کا نچوڑ ہوا کرتے ہیں۔ مدرسے کے تدریسی معیار اور اس کی ترقی پرکھنے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ عموماً تمام تعلیمی ادارے اور طلبہ خوب محنت سے اس مرحلے کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں۔ خصوصاً دینی مدارس کے سالانہ امتحانات وفاق کے ساتھ ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں
دینی مدارس رحمت ہیں
گردش ایام نے بھی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے، انسان مادیت میں جتنا آگے بڑھ رہا ہے روحانیت اور اخلاق کی اتنی ہی پستی میں گر رہا ہے۔ زمانے کی چال الٹ گئی ہے۔ بجائے والدین کے اولاد والدین کو کوستی ڈراتی دھمکاتی اور زندگی گزارنے کے سلیقے سکھاتی ہے۔ مزید پڑھیں
غسل کرنے کا طریقہ
سو ال: غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: غسل چاہے غسل فرض ہو یا غسل مسنون دونوں کا طریقہ ایک ہے اور وہ یہ کہ: (i) نیل پالش چھڑانا، وگ نکالنا اسی طرح ہر ایسی چیز جو بدن کے کسی بھی حصے تک پانی پہنچنے سے روکے اس کو دور کرنا ضروری ہے۔ اس مزید پڑھیں
مدرسہ تعلیمات قرآنیہ پر ایک نظر
مدرسہ تعلیمات قرآنیہ کا اگلا تعلیمی سال بابت ماہ شوال 1431ھ تا شعبان 1432 ھ ان شاء اﷲ8,7شوال سے شروع ہوگا۔ اس تعلیمی سال میں مدرسہ درجہ ابتدائیہ اول، متوسطہ سال اول، متوسطہ سال دوم، اُولیٰ الف، اولیٰ ب، اولیٰ ج، ثانیہ اور ثالثہ کے کل آٹھ درجات پر مشتمل ہوگا۔ مذکورہ درجات میں سے مزید پڑھیں
حیات تازہ کاسامان
اہلیان شہر کے لیے کراچی کا علاقہ ”گلبہار” تعارف کا محتاج نہیں۔ یہاں کا مخصوص ماحول،علمی پسماندگی اور دین سے دوری کی عمومی فضا سے مرکب ہےشہر کی بیشتر کچی آبادیوں کی طرح معاشرتی خرابیاں یہاں عام ہیں۔اس علاقے میں مدرسہ تعلیمات قرآنیہ آج سے پندرہ برس قبل دیگر عام مکاتب کی طرح ایک چھوٹا مزید پڑھیں