جنت کے چند جانور

دنبہ: حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دنبہ متعلق قرآن پاک میں ہے ”وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیم” (الصافات) ترجمہ: اور ہم نے (حضرت اسماعیل کی جان بچانے کے لیے جنت کا عظیم الشان دنبہ) ان کے بدلہ میں دیا، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس دنبہ کوعظیم اس لیے فرمایا گیا کیونکہ یہ جنت میں چالیس مزید پڑھیں

قربانی قدم بقدم

    جانور خریدنے سے پہلے:  1  حلال رقم کا بندوبست کریں۔  2   اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔   3   نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4  حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں

حجر اسود کسوٹی ہے

مفتی سعید احمد دام اقبالہ بعض اہل اللہ نے فرمایا:حجر اسود جنت کا پتھر ہے اور یہ کسوٹی ہے ۔ جس طرح کسوٹی سونے کے کھرا،کھوٹا ہونے کو ظاہر کردیتی ہے اسی طرح حجر اسود کا استیلام(اس کو چومنا یا ہاتھ لگانا یا اشارہ کرنا )انسان کے ایمان اور اس کے اندرکی چیز کو ظاہر مزید پڑھیں

حکومت کا حاجی کی طرف سے قربانی کرنے کا مسئلہ

فتویٰ نمبر:593 سوال:حجاج کرام کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے 450 ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔  جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لےے رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب واجب مزید پڑھیں

قربانی ….. چند ہدایات

مفتی صاحب نواز قربانی کی ابتدا: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب دیکھا تھا کہ میں اپنے بیٹے کو ذبح کر رہا ہوں ۔ انبیاء کا خواب سچا اور وحی الٰہی ہوتا ہے، ایسی بات اﷲ تعالیٰ کی طرف سے حکم دےے جانے کے مترادف سمجھی جاتی ہے۔ ارمانوں سے مانگے اس بیٹے کو قربان مزید پڑھیں

حج بدل کے احکام

 اگر کسی شخص پر حج فرض ہو اور وہ معذور نہ ہو، تو خود پر حج کرنا فرض ہے اگر کسی دوسرے کو بغیر عذر حج میں بھیجا تو اس کا حج ادا نہ ہوگا بلکہ نفل ہوجائےگا البتہ معذور کے لےے شریعت مطہرہ نے سہولت دی ہے کہ اگر کوئی شخص کسی ایسے عذر مزید پڑھیں

قربانی کا فلسفہ

حضرت مفتی سعید احمد دامت برکاتہم العالیہ خواب کی صورت اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم کی تعمیل میں سیّدنا ابراہیم علیہ السلام اپنے جگر گوشے حضرت اسماعیل علیہ السلام پر اس وقت تک چھری چلاتے رہے جب تک اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے یہ ندا نہ آگئی ”اے ابراہیم! تو نے خواب مزید پڑھیں

قربانی، قربانی کا جانور اور کچھ اہم امور کی طرف نشاندہی

جانور خریدنے سے پہلے 1۔ حلال رقم کا بندوبست کریں۔ 2۔ اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔ 3۔ نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4۔ حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں۔ یہ عمل مستحب ہے۔ مزید پڑھیں