نفل روزہ توڑنے کا حکم

سوال: نفلی روزہ جان بوجھ کر توڑا تو کیا  قضاء اور کفارہ دونوں لازم ہے ؟ فتویٰ نمبر:74 جواب: صرف قضا لازم ہے ۔  عن ابی ھریرۃ  رضی اللہ عنہ   ان رجلا  اکل  فی رمضان ، فامرہ  النبی ﷺ ان یعتق  رقبۃ ، او یصوم  شھرین ، او یطعم  ستین  مسکینا”  ڑواہ دارقطنی  : 1/243 مزید پڑھیں

توبہ کس طرح کرے

سوال:ایک شخص کو اسی ہزار پنشن ملی  اس نے وہ رقم  بینک میں جمع  کرادی   اور وقتا فوقتا  تھوڑی تھوڑی   کر کے  بینک سے نکلواتا رہا  اور اپنی  ضرورت پر خرچ  کرتا رہا ، مگر  بینک کی طرف سے  اس کے پیسوں  کے ساتھ  سود کی  رقم  بھی  ملتی رہی  جبکہ سود  کا ایک روپیہ مزید پڑھیں

صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال نمبر 2 :ایک آدمی کو اللہ نے طاقت دی  حج کرنے کی اس کو پنشن ملی  مگر اس شخص نے حج نہیں کیا  وہ رقم ایسے ہی فضول کاموں  پر خرچ کردی  اب وہ شخص کیا کرے  حج کی فرضیت کو ادا کرے  جبکہ اس کے پاس پیسہ نہیں  رہا ۔ کیا اب ایسے مزید پڑھیں

حج کی فرضیت کے باوجود نہ کرنے پر وعید

سوال : کیا فرماتے  ہیں علمائے دین اس شخص کے بارے میں طاقت مال اور  طاقت جان   کے ہتے ہوئے  حج کو مؤخر  کر کے  وہ رقم  دوسرے دینی  کاموں میں  خرچ کردے مثلاً :  حج اسلام کے بنیادی  رکنوں میں سے   ایک اہم ترین رکن ہے   اور اسلام کی تکمیل  اسی رکن حج  پر مزید پڑھیں

کیاحالت حمل میں طلاق واقع ہوتی ہے

فتویٰ نمبر:409 سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں دیں وہ عورت حاملہ ہے ۔ اور اپنے والدین کے  گھر چلی گئی ہے   کیا مدت حمل کے دوران طلاق واقع ہوتی ہے  ؟   اور واپسی کی کوئی  صورت ممکن  ہے ؟  جواب : 1) جی ہاں  ! حالت حمل  میں  دی مزید پڑھیں

عدالتی خلع کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:408 سوال: میری شادی چار سال قبل ہوئی  میری بیوی شادی کے دو سال بعد اپنے چچا کے ہمراہ میکے  گئی ۔ جاتے وقت وجہ تنازع بالکل نہ تھی ۔ میکے جاکر دو ماہ بعد والدین کے ساتھ مل کر میرے خلاف تنسیخ نکاح کا  جھوٹا مقدمہ دائر کردیا ۔ اور دعویٰ  میں مجھ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البینۃ

اس سورت میں تین امور سے بحث کی گئی ہے (۱) اہل کتاب کا خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے بارے میں موقف،یہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا انتظار کررہے تھے؛ لیکن ان کا یہ خیال تھا کہ آخری نبی بنی اسرائیل میں سے ہوگا؛ لیکن جب مزید پڑھیں

کلما کی طلاق کا حکم

فتویٰ نمبر:411 سوال: زید نے چوری کی تھی عمر و نے کہا کہ آپ  (زید ) نے چوری کی ہے زید منکر ہے  عمرو نے کہا  اگر آپ نے چوری کی ہو تو پھر  آپ کو کلما کی طلاق ہو زید نے کہا  ایک نہیں دس ہوں  ۔ زید نے  یہ الفاظ  خوف کی وجہ مزید پڑھیں

یک طرفی خلع کی ڈگری کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:410 سوال:  کیا یک طرفہ  خلع کی ڈگری کی کوئی شرعی حیثیت ہے  ؟ 2۔پھر اس ڈگری کے ملنے کے بعد   یا دل  کے میلان ختم   ہوجانے کے بعد  عورت مرد سے  معاہدہ کرے کہ  میں ایک گھر میں  بیوی کی طرح  رہنے کے لیے راضی ہو ں اس شرط  کے ساتھ کہ  مجامعت مزید پڑھیں

جنید جمشید کی نعت سننے کا حکم

سوال:  جنیدجمشید کے البم    جن میں نعتوں  اور حمدوں  کے پس منظر  میں اللہ کا نام   اور ذکر  تو نہیں ہوتا ۔ البتہ  دوسری قسم  کی آوازیں  ہوتی ہیں   ۔ یہ چیزیں  نہ  تو ڈھول باجے  ہوتے ہیں  اور نہ موسیقی  کے آلات  ہوتے ہیں ۔ آواز کو خوب صورت  بنانے  اور کشش  پیدا کرنے مزید پڑھیں