Home » 2015 » December

Monthly Archives: December 2015

نئے سال کا تقاضا

نیا سال  شروع ہورہا ہے ۔ نئے سال کا اہم ترین تقاضا یہ ہے کہ  ہم سب اپنی عمر  کے قیمتی  لمحات  کے بارے میں غور وفکر کریں  کہ ہماری زندگی  کن کاموں میں صرف ہورہی ہے  ؟ ہمارے  قدم ہمیں جنت  کے قریب  کررہے ہیں یا دوزخ  کے؟ اللہ تعالیٰ  ہم سے راضی ہیں یا ناراض؟ آخرت  جو ہمارا ...

Read More »

فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں کب پڑھے

سوال:مفتی صاحب ایک مسلۂ درپیش ہے.کہ جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے  تو فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اس وقت اگرنہیں پڑھ سکتے تو پھر کیا اشراق کے وقت پڑھے؟ جواب: فجر کےسنتوں کی تاکید بہت زیادہ ہے حدیث شریف میں ہے کہ  فجرسےپہلےکی دوسنتیں نہ چھوڑو اگرچہ گھوڑےتمہیں روندڈالیں اس لئےاگراس کو ایک رکعت بلکہ محققین حنفیہ کے ...

Read More »

ض کو د کیوں پڑھتے ہیں

سوال:کچه لوگ اور حرم پاک کے امام صاحب بهی دوران تلاوت ض کو د کیو پڑھتے هیں؟ جواب:حرف ِ ضاد اپنے مخرج اور صفات کے اعتبار سے خالص ظاء اور دال دونوں سے بالکل جدا ایک مستقل حرف ہےاس کو دال سے بدل کر (عوام کی طرح ) پڑھنا صریح غلطی ہے اسی طرح خالص ظاء سے بدل کر پڑھنا ...

Read More »

بچہ کے کان میں اذان کا طریقہ

سوال:جب بچه پیدا ھو تو کان میں آذان قامت کا کیا طریقه ھے کون کون دے سکتا ھے کون سی آذان دی جاتی ھے فجر کی یا باقی؟  جواب:دائیں کان میں عام اذان(نہ کہ فجر کی) اور بائیں کا میں اقامت کسی بھی نیک سیرت مرد یا عورت سے دلوائی جاسکتی ہے۔       

Read More »

سودی کاروبار میں ملوث شخص سے تنخواہ یا حق خدمت لینے کا حکم

سوال: جولوگ سودی کاروبار میں ملوث ہو ان سے تنخواں یاحق الخدمت لینا کیساہے؟ جواب: اگرمذکورہ شخص کی حلال آمدنی زیادہ ہے تو اس کے پاس بطور اجرت کام کرنے کی گنجائش ہےاوراگراس کی آمدنی حلال و حرام میں برابر ہویا حرام آمدنی زیادہ ہو لیکن وہ اجرت حلال مال سے دے تو اس کے مال میں سے اجرت لینا ...

Read More »

کاجل لگانے سے سرمہ کی سنت ادا ہوجائے گی

سوال : میں روزانہ رات کو کاجل آپ ﷺ کی سنت سمجھ کر لگاتی ہوں پوچھنا یہ ہے کہ  کاجل  سے سرمہ لگانے کی سنت ادا ہوجائے گی؟ جواب: لغت اور عرف میں دونوں ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہوتے ہیں, دونوں کے اغراض واستعمال بھی اکثر یکساں ہیں اس لیے کاجل لگانے سے نفس سرمہ لگانے کی سنت ان ...

Read More »

کیا شادی وغیرہ کا کھانا غیراللہ کے نام پر شمار ہوتاہے

سوال: غیرا للہ کے نام کا کھانا حرام ہے تو شادی وغیرہ کا کھانا کھانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب:غیراللہ کے نام پر کھانا کھلانے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ غیراللہ کو خدائی اختیارات کا مالک سمجھتے ہوئے کائنات میں اسے متصرف سمجھ کر اس کا قرب ورضا حاصل کرنے کے لیے اس کے نام کھانا کھلانا جو کہ ...

Read More »

زلزلے کے وقت اذان دینے کا حکم

سوال:کیا زلزلے ہونے کے وقت میں اذان کرنے کے شرعی ثبوت ہیں؟  جواب:عمومی ثبوت ہے فقہاء نے آگ لگنے کی صورت میں جنگ کے حالات میں جنات بھگانے کے لیے راستہ بھول جانے کی صورت میں اذان دینے کو جائز قرار دیا ہے:ورأیت فی کتب الشافعیہ انہ قد سن الاذان لغیر الصلٰوة کاذان المولودو المھموم والمفزوع ۔۔۔۔۔۔۔ (رد المحتار: ج ...

Read More »

کیا مرد وعورت کے غسل میں فرق ہے

سوال:عرض یہ ہے {مرد عورت } کے وضو غسل تیمم یکساں ہے یا جدا جدا جواب: جی تقریبا یکساں ہیں۔ البتہ غسل میں عورتوں کی اگر چوٹیا بندھی ہوئی ہو تو اس کے لیے چوٹیا کھولنا ضروری نہیں صرف بالوں کی جڑیں گیلی کرنا کافی ہیں۔

Read More »

باجماعت نماز پڑھنے کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

سوال:باجماعت نماز پڑھنے کے بعد. کوئی بھی دعا کریں تو وہ اجتماعی یا اکیلے پڑھنا مستحب ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ ثابت نہیں؟ جواب: فرض نمازوں کے بعد امام اور مقتدیوں کا ہاتھ اٹھا کر اجتماعی طور پر دعا مانگنا احادیث نبویہ اور فقہاء کرام کے اقوال سے ثابت ہے ۔تاہم دعا میں اصل چونکہ سر اور اخفاء ...

Read More »
WpCoderX