قسم توڑنے پر کفارہ لازم ہے

سوال:میں نے قسم کھائی تھی کہ کالج میں داخلہ نہیں لوں گا بعد میں والدین نے داخل کرایاکہ مجھے قسم کا کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں ؟ جواب:کفارہ   دیناپڑے گا۔ فی الشامیۃ :”  وذلک  لان الیمین  والظھار  لایعمل  فیھماالاکراہ   لانھما  لایحتملان   الفسخ ، فیستوی  فیھما الجدول   الھزل ۔” (الدر المختار  :6/138)

کسی کی برائی کی وجہ سے قطع تعلق رکھنا

سوال:کسی کی  برائی   مثلاً بے نمازی  وغیرہ  کی وجہ سے  اس سے قطع  تعلق کرنا اور  اس کے خوشی  غمی  وغیرہ  میں شریک  نہ ہونا کیسا ہے ؟ فتویٰ نمبر:82 جواب:ایسے لوگوں  کو پہلے  محبت  اور حکمت  کے ساتھ  دین  اور نماز کی طرف لانے  کی  بھرپور  دعوت  دینی چاہیے ، اگر  پھر بھی  اصلاح مزید پڑھیں