یک طرفی خلع کی ڈگری کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:410 سوال:  کیا یک طرفہ  خلع کی ڈگری کی کوئی شرعی حیثیت ہے  ؟ 2۔پھر اس ڈگری کے ملنے کے بعد   یا دل  کے میلان ختم   ہوجانے کے بعد  عورت مرد سے  معاہدہ کرے کہ  میں ایک گھر میں  بیوی کی طرح  رہنے کے لیے راضی ہو ں اس شرط  کے ساتھ کہ  مجامعت مزید پڑھیں

جنید جمشید کی نعت سننے کا حکم

سوال:  جنیدجمشید کے البم    جن میں نعتوں  اور حمدوں  کے پس منظر  میں اللہ کا نام   اور ذکر  تو نہیں ہوتا ۔ البتہ  دوسری قسم  کی آوازیں  ہوتی ہیں   ۔ یہ چیزیں  نہ  تو ڈھول باجے  ہوتے ہیں  اور نہ موسیقی  کے آلات  ہوتے ہیں ۔ آواز کو خوب صورت  بنانے  اور کشش  پیدا کرنے مزید پڑھیں

پتنگ کے کاروبار کا حکم

فتویٰ نمبر:588  سوال:کیا پتنگ بازی کی  طرح پتنگوں  کا کاروبار بھی  ناجائز اور حرام ہے؟   جواب:بسنت  کے موقع پر  پتنگ  اڑانا یا اس کا کاروبار  کرنا حرام  بلکہ ایمان  کو خطرے میں ڈالنےوالے عمل  ہیں  اور آج کل  اس کے علاوہ  دوسرے دنوں  میں بھی اس کا اڑانا یا کاروبار کرنا درست  نہیں۔ اس مزید پڑھیں

مونچھیں کٹوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:596 سوال: حدیث شریف  میں مونچھیں  کٹوانے کا  ذکر آیا ہے  لیکن زیادہ  تر لوگ  مونچھیں  منڈواتے ہیں ۔کیا مونچیں منڈواناجائز  ہے؟ جواب:مونچھیں منڈوانا اور ترشوانا  دونوں جائز ہیں ۔

علماء کرام کے ویڈیو بیانات دیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:590 سوال: کیا کمپیوٹر پر علمائے  کرام  کے  ویڈیو  بیانات  اور قراء کی  ویڈیو تلاوت  سننا اور دیکھنا  جائز ہے  یا ناجائز  ؟ اگر ناجائز  ہے تو کیا مطلق  ناجائز ہے ؟  جواب :ویڈیو سی ڈی   میں محفوظ  چیز تصویر ہے یا نہیں اس میں علماء کا اختلاف ہے  ۔ ہماری رائے میں یہ مزید پڑھیں

ٹخنوں کے نیچے شلوار لٹکانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علمائے دین کہ آجکل تقریبا  90% مسلمان  شلوار  ٹخنوں   سے   نیچے  کر کے   پھرتے ہیں  ۔ اور یہ بات  بھی یقینی  ہے کہ ان میں سے اکثر   ایسا  تکبر  کی بنا پر  نہیں کرتے ۔ کیونکہ آجکل  یہ چیز تکبر کی علامات میں سے  رہی ہیں ۔ چنانچہ   کیا یہ مکن مزید پڑھیں

ڈنمارک کی مصنوعات کا کیا حکم ہے

سوال:  ڈنمارک  والوں نے  جو انتہائی  ناجائز جرم  کا ارتکاب  کیا ہے ۔پاکستان   یا دیگر ممالک   میں ان  خبیثوں کی املاک  کو نقصان  پہنچانا   مگر  جو پاکستان    میں انکی   ٹیلی  نار کمپنی ہے اس کو  جلانا شرعا  درست ہے   یا نہیں  ۔  جواب :  توہین رسالت  کے مرتکب  ممالک  کی املاک   کو نقصان   پہنچانا   شرعاً مزید پڑھیں

زیر ناف بالوں کی صفائی کی کیا حد ہے

سوال : زیر ناف بالوں کی صفائی کی کیا حد ہے  ؟ کیا  ناف سے لیکر  ذکر تک کے تمام بالوں  کو بھی صاف کیاجائے  ؟ خصتین پر  موجودہ  بالوں کو بھی صاف  کیا جائے  ؟  دونوں  دبر کے مکمل بالوں کو صاف کیا  جائے  ؟  مخرج  ( براز نکلنے  کی جگہ میں بال ہوتے مزید پڑھیں

نظافت حاصل کرنے لیے زیر ناف بال صاف کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:589 سوال:کیا نظافت حاصل  کرنے کیلئے موٹے بغل وزیرناف  کےعلاوہ کسی اور جگہ کے بال کاٹنا صحیح ثابت ہے  ۔ نیز اس نظافت  کیلئے شریعت میں کیا حکم  ہے ؟ 2۔نظافت  کے لیے ان  کےعلاوہ مونچھیں باریک  کاٹنے کا شریعت میں حکم دیاگیا  ہے۔  اگر کوئی شخص  گردن ، پنڈلیوں  اور رانوں  کے بال مزید پڑھیں

بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے

فتویٰ نمبر:592 سوال: بغلوں کے بالوں کی ابتداء اور انتہاء کیا ہے ؟ جواب:  کندھے کے  جوڑے  کے نیچے  کے بال  موئے بغل  کہلاتے ہیں ۔ فی الھندیہ  : ”  وفی  الابط  یجوز الحلق،  والنتف  اولیٰ۔”  (5/358 (ش)