مخلوط نظام تعلیم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:38 کو ایجو کیشن یا مخلوط نظام  تعلیم میں بہت سے مفاسد ہیں لہذا اس نظام  کے تحت خواتین کے لیے تعلیم حاصل کرنا جائز نہیں اگر چہ کوئی خاتون پردہ   میں بیٹھ کر   تعلیم  حاصل کرے لہذا مسئولہ صورت میں اگر پرائیوٹ  طریقہ سے پی ایچ ڈی کرنا چاہیں۔ (  جس مزید پڑھیں

آج کل لڑکیاں اور لڑکوں کا ایک جگہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:695  لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے شرائط پڑهیے اور جانیے کہ  مخلوط تعلیم کب ناجائز هوگا ! بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً جہاں درج ذیل شرائط پائی جائیں گی اور ان کی مکمل پابندی کی جائے گی تو وہاں خواتین کیلئے ڈاکٹری یا دیگر مباح علوم مزید پڑھیں

غیر مسلموں کی قتل کی کاروائیاں

بہت عرصے سے اس موضوع پر لکھنا چاہتا تھا مگر ہر بار کسی عارض کی وجہ سے رک جاتا تھا تاہم آج ارادہ کر ہی لیا۔ اس سلسلےمیں عرض ہے کہ یہ محض میری فکر ہے جس تک میں پہنچا ہوں  ضروری نہیں کہ یہی مفتیٰ بہ فقہی حکم بھی ہو۔ اس زمانہ میں مسلمان مزید پڑھیں

بھارت میں شائع ہونے والی کتاب” کالکی اوتارا “ میں حضرت محمدﷺ کا ذکر

حال ہی میں بھارت میں شائع ہونے والی کتاب” کالکی اوتارا “ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس کا کالکی اوتار کا تذکرہ ہے وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہیں۔ اس کتاب کا مصنف اگر مزید پڑھیں

دینی مدارس کا نظام تعلیم

دینی مدارس سے پڑھ کر جو لوگ جدید اداروں میں کام کرتے ہیں تو اس کا کریڈٹ مدارس ہی کو جاتا ہے. مدارس کا نظام تعلیم اپنے اندر لاکھ اصلاح کی گنجائش کے باوجود ابھی بھی علوم اسلامیہ کے ٹھوس استعداد کے حامل اہل علم پیدا کر رہا ہے جن کے مقابلے میں ایک عام مزید پڑھیں

بالوں کو رنگ کروانےاور مشین کے ذریعے سیدھا کروانےکا حکم

مفتی صاحب بالوں کو رنگ کروانا اور ان کو مشین کے ذریعےے سیدھا کروانا جائز ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً مشین کے زریعے بال سیدھے کروانا جائز ہے  باقی بزرگ عمرکے افراد کے لیے بالوں میں کالے رنگ کا خضاب لگانا سخت ناپسندیدہ عمل ہے احادیث میں اس پر شدید وعید وارد مزید پڑھیں

انٹرنیٹ استعمال کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:556 مفتی صاحب !انٹرنیٹ تو ٹی وی سے زیادہ بےدینی کا ذریعہ ہے بلکہ فی الوقت تو انٹرنیٹ ھی اصل برائی  کی جڑ بن چکا ہے  پھر انٹرنیٹ کو ناجائز کیوں نہیں کہا جا تا؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فتاویٰ دارالعلوم دیوبند لکھتے ہیں فی نفسہ انٹرنیٹ لگواناارو اس کو چلانا درست مزید پڑھیں

مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم

کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:209 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں