قضانمازیں ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہے

سوال: کیا قضا نمازیں ایک ہی وقت میں پڑھی جاسکتی ہیں ؟ یا سب ان کے مقررہ وقت میں پڑھی جائیں ؟ فتویٰ نمبر:120 جواب:قضاء نمازیں کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہیں اور کسی بھی وقت کوئی بھی ایک یا کئی نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں، البتہ طلوعِ شمس زوالِ شمس اور غروب کے وقت جب مزید پڑھیں

میسیج میں طلاق دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:400 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان اکرم مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ بیوی نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کر لیا شوہر نے میسج کےذریعے اس کی پاس بیهج دیا میں آپ کو طلاق دیتا ہوں تین مرتبہ یہ الفاظ دہرایا کیا اس شخص کی بیوی کو طلاق واقع ہوگئی  جواب:واضح رہے کہ تحریری مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

۱۴ فروری کو پوری دنیا میں یوم تجدید محبت منایا جاتا ہے جو ویلنٹائن ڈے کے نام سے مشہور ہے۔  ویلنٹائن ڈے کی ابتدا :  محمد عطاء اللہ صدیقی رقم طراز ہیں : ’’اس کے متعلق کوئی مستند حوالہ تو موجود نہیں البتہ ایک غیر مستند خیالی داستان پائی جاتی ہے کہ تیسری صدی عیسوی مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے کھانا کھانے کا حکم

سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟  جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب پہنچے گا مزید پڑھیں

اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اسلام میں سوگ کتنے دن کا ہے ؟ جواب:میت کے ورثاء کو تین دن تک سوگ کرنے کی اجازت هے ( ولا باس لاهل مصیبته ان یجلسوا فی البیت او فی مسجد ثلاثته ایام والناس یاتونهم ویعزونهم ” فتاوی عالمگیری:ج1 ص167 ” ) 2: حضرت علامه ابن امیر مزید پڑھیں

میت کو مخصوص دن ایصال ثواب کرنا

سوال: میت کے بعد سات جمعرات اور کل اور قرآن خوانی کی جاتی ہے کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:ایصالِ ثواب فی نفسہ جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے،لیکن اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی کیفیت شرعاًمقررنہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی نفل عبادت کرکےایصالِ ثواب کرسکتاہے، مثلاًنفل نمازیں،نفل مزید پڑھیں

ماہ صفر المظفر کے توہمات

 احادیث مبارکہ :  عن ابی ھریرۃ  قال قال رسول اللہ ﷺ ” لا عدوی  ولا طیرۃ ولاھامۃ ولا صفر  ” ( بخاری  ج 2 ص 857 ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں  کہ آپﷺ نے  ارشاد فرمایا  :” مرض کا لگ جانا ، الو  اور صفر  اور مزید پڑھیں

ماہ صفر من گھڑت  احادیث  کی تحقیق

من بشر  نی   بخروج  صفر  بشرتہ بالجنۃ  من گھڑت  اور ایجاد  کردہ باتوں  کی کوئی  بنیاد  تو ہوتی نہیں لیکن جب  جاہلوں  سے ان کے  باطل  نظریات  کی دلیل  مانگی  جاتی ہے  تو وہ من گھڑت  روایتیں  اور غلط  دلیلیں  پیش کیاکرتے  ہیں۔ چنانچہ  صفر  کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت  پیش کی مزید پڑھیں

دعامیں کسی بزرگ کاواسطہ دینا

سوال:دعامانگتےوقت یہ کہناکیساہےکہ یااللہ فلاں نیک بندے کی خاطرمیرافلاں کام کر؟ فتویٰ نمبر:119 جواب:دعا کے لیے وسیلہ کی ضرورت نہیں بلکہ اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ وسیلہ کے بغیر اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں سنتے ہی نہیں یا قبول ہی نہیں کرتے تو ایسا عقیدہ رکھنا جائز ہی نہیں ،البتہ اگر کوئی حضور اکرمﷺ،انبیاء کرام مزید پڑھیں