بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم

سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں، بوڑھے لوگ نہیں۔ چنانچہ مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں قرآن پڑھنے کا حکم

سوال:کیا عورت ناپاکی کی حالت میں قرآن کی کوئی آیت جیسے آیۃ الکرسی معوذ تیں وغیرہ بطور وظیفہ کے پڑھ سکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:103  الجواب حامداً و مصلیاً حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا جائز نہیں ۔ البتہ جو آیات دعا کے مضمون پر مشتمل ہوں یا حمد مزید پڑھیں

حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

 عجیب خواب : ام فضل  رضی اللہ عنھما نے ایک عجیب  وغریب  خواب دیکھا یہ بارگاہ  نبوت میں پہنچیں  عرض  کیا  : یارسول اللہ  ! آج  کی رات  میں نے ایک خوفناک خواب دیکھا ہے ۔ آپ  ﷺ نے پوچھا کیاخواب  دیکھا ہے ؟ گھبرا کر  عرض کرنے لگیں  : “یارسول اللہ  ! وہ خواب مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے شوہر کی وفات پر عدت کا حکم

فتویٰ نمبر:399 سوال:ایک لڑکی کانکاح ہوا رخصتی اور خلوت صحیحہ سےپہلے شوہر ایک حادثہ میں فوت ہوگیا تومذکورہ لڑکی پوری عدت وفات گزاریگی یاطلاق قبل رخصتی کےحکم میں داخل هوگی اورمہرمقررہ یامہرمثل واجب ہے یاکہ اسکانصف . جواب: صورتِ مسئولہ میں چارماہ دس (مہینے کے درمیان میں وفات ہوئی تو 130 دن ) عدت اور طے مزید پڑھیں

عبقری وظائف پڑھنے کا حکم

سوال:”عبقری” وظائف کے بارے میں کیا رائے ہے ؟ فتویٰ نمبر:102 جواب:جو وظائف درجِ ذیل شرائط کے ساتھ ہوں وہ جائز ہیں :  ۱۔وظائف قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔۲۔ان میں غیر مزید پڑھیں

بچوں کے میوزک والے کھلونے فروخت کا حکم

سوال:بچوں کے ایسے کھلونے جن میں ہلکا سا میوزک ہومثلا نقلی موبائل وغیرہانکی خریدوفروخت کیسی ہے ؟ جواب:جانداروں کی تصویر والے وہ کھلونے جو چھوٹے ہوں ،بڑے اور باقاعدہ بت اور مجسمہ کی طرح نہ ہوں،اور ان میں باقاعدہ موسیقی بھی نہ ہو ،تو ان کا کاروبار کرنے کی گنجائش ہے۔ اور جو کھلونے بڑے مزید پڑھیں

اللہ کے ذکر کی فضیلت

سوال:فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تم میں سے جو رات کو عبادت کرنے ،اپنے مال کو راہِ خدا میں خرچ کر نے اور دشمن سے جہاد کرنے سے عاجز ہو توا سے چاہیے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا ذکرکثرت سے کیا کرے۔(شعب الایمان،الحدیث:۵۰۸ ،ج ۱ ، ص ۳۹۰) فتویٰ نمبر:105 جواب:أخرج البزار والطبراني عن مزید پڑھیں