عصر کے بعد سونے کا حکم

سوال: عصر کے بعد سونا شرعا ممنوع یا مکروہ ہے ؟ جواب:عصرکے بعد سونا جائز ہے بشرطیکہ نماز مغرب میں تاخیر کا اندیشہ نہ ہو اس سلسلے میں ایک حدیث بھی ہے لیکن وہ انتہائی ضعیف ہے: ( من نام بعد العصر فاختلس عقلہ فلا یلومن الا نفسہ ) جوعصر کے بعد سوۓ تواس کی مزید پڑھیں

سال پورا ہونے پر میت کو ایصال ثواب

سوال:ہمارے علاقوں میں میت کے پیچھے تقریبا ایک سال بعد ایک بڑا خیرات {جتنی وسعت ھوسکے} کرتے ھیں اسی دن میں جس دن میں پیچھلے سال اس گھر میں میت ھوا تھا اسلامی مہینوں کے شمار سے اور بالخصوص چالیس دن بعد خیرات تو ضرور کرتے ھیں۔ طلب وضاحت کیا اس کی کوئی  شرعی حثیت ھے یابدعت مزید پڑھیں

کیا نماز میں قیام فرض ہے

سوال:نماز میں قیام فرض ہے کیا بغیر کسی شرعی عذر کے بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ادا ہو جاتی ہے ؟ فتویٰ نمبر:111 جواب:نماز میں قیام کرنا فرض هے لهذا فرض نماز اور نماز وتر میں بغیر شرعی عذر کے اگر کسی نے بیٹھ کر نماز پڑهی تو اس کی نمازنہیں ہوگی بلکہ دوباره کهڑے مزید پڑھیں

تصوف کے کیا معنی ہے

سوال: تصوف کے کیا معنیٰ ہے ؟  جواب:لفظ ’’تصوف‘‘ کے مادہ اشتقاق کے باب میں مختلف اقوال ہیں، تاہم مندرجہ ذیل مادہ ہائے اشتقاق بیان کیے جاتے ہیں : 1۔ الصوف : ’’اونی لباس‘‘ تصوف کو الصوف کا مصدر مانا جائے تو اس لحاظ سے اس کے معنی ہوئے وہ لوگ جو اونی لباس پہنتے مزید پڑھیں

کیا وظیفہ کرنا جائز ہے

سوال: کیا اسلام میں کسی بھی چیز کے لیے وظیفہ کرنا جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:114 جواب:جو وظائف درجِ ذیل شرائط کے ساتھ ہوں وہ جائز ہیں :  ۱۔وظائف قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مزید پڑھیں