سامان غلطی سے زیادہ قیمت فروخت کیا

فتویٰ نمبر:523 سوال:آج کل چاول وغیرہ کی بوریوں میں لکھا ہوتا ہے 50کلو یا 24کلو دوکاندار اسے حساب سے خریدتا ہے اور لوگوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتاہے بہت عرصہ بعد پتہ چلتا ہے کہ 45 ہے 50کلو نہیں ہے اب یہ آدمی کیا کرے اب یہ بھی معلوم نہیں ہے دوکاندار کس کس کو مزید پڑھیں

عورت کا لوہے اور پیتل کی انگوٹھی پہن کر نماز کا حکم

سوال: کیا عورت لوہے کی انگوٹھی یا تانبے یا پیتل  کی انگوٹھی اور چھلا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جی نماز هوجائی گی. والله اعلم بالصواب اس کے علاوه خواتین کے لئے سونے چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ کسی اور دھات (لوہا، تانبا، پیتل، سٹیل وغیرہ)کی انگوٹھی پہننے کا شرعی حکم جانیئے خواتین مزید پڑھیں

تعویذ لینا جائز ہے یانہیں

سوال: کسی کام  یا بیماری کے لیے  تعویذ لینا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:وظائف اور تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے : ۱۔وظائف وتعویذ قرآنی آیات  احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مزید پڑھیں

علم حاصل کرو خواہ چین جانا پڑے

سوال: کیا یہ درست ہے یعنی علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے الجواب حامدا و مصلیا حدیث ” اطلبواالعلم ولوبالصین ” یعنی علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے” کی سندکو اکثر محدثین نےضعیف قرار دیا ہے جبکہ بعض محدثین اس کی سند کو موضوع قرار دیا ہے اس لیے حدیث کے مزید پڑھیں

قسم توڑنے کا کفارہ

سوال:اگر کسی نے قسم توڑی تو اس کا کفارہ کیا ہوگا؟ الجواب حامدا و مصلیا قسم توڑنے کا کفارہ یہ ہے کہ میں دس مساکین کو صبح شام پیٹ بھر کر کھانا کھلایا جائے یا دس مساکین میں سے ہرمسکین کو دو کلو گندم یا گندم کا خالص آٹا یا اس کی قیمت دیدی جائے مزید پڑھیں

کیا قبر پر سبزہ لگانے سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے

سوال:مجھے یہ  پوچھنا ہے کہ کیا قبر پر سبزه یا درخت لگانے   سے عذاب قبر میں کمی واقعی ہوجاتی ہے؟ کیونکه رسول اللهﷺ نے ایک قبر پر درخت کیٹہنی  توڑ کے لگائی  تھی اور فرمایا تھا کہ جب تک یہ سوکھے گی اس شخص کے عذاب میں کمی واقع هوگی  کیایہ  رسول الله ﷺ کے ساتھ خاص تھی یا تمام امت کے لیے عام ہے …. مزید پڑھیں