زلزلے میں بے گناہ مرنے والے شہید ہیں

سوال:  زلزلے میں جو  معصوم مرے ہیں شہید کہیں گے  ؟  جواب:  جی ہاں ! زلزلے  میں معصوم  ونیک لوگ  دب کر مریں  گے وہ شہید کے مرتبے  میں ہوں گے   ۔ جیسا کہ  ” نصر الباری  ” میں ہے کہ دب کر مرنے  والے بھی شہید  ہوں گے  ، ” حدیث : ابو ہریرہ مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم

سوال:  چھوٹے بچے کا پیشاب نجس ہے کہ نہیں ؟  جواب:  جی ہاں  ! چھوٹے بچے  کا پیشاب نجس  ہے  جیسا کہ  ” بہشتی زیور میں ہے ۔  ” چھوٹے دودھ پیتے بچے کا پیشاب  پاخانہ  بھی نجاست  غلیظہ  ہے ” ( بہشتی زیور  :صفحہ  92)  

استعمال اور غیر استعمال کے زیورات دونوں پر زکوٰۃ واجب ہے

سوال: استعمال کے زیورات پر زکوۃ واجب ہے یا نہیں  ؟ جواب:  جی ہاں  ! زیور خواہ  استعمال  کا ہی کیوں  نہ ہو زکوٰۃ  واجب ہے  ۔ ( یہی  امام  ابو حنیفہ  کا مسلک بھی ہے  )  جیساکہ  ” مظاہر حق “اور دروس  ترمذی” میں ہے :   “ایک دن  دو عورتیں  رسول کریم ﷺ مزید پڑھیں

مردوں کے لیے کالا خضاب لگانے کا حکم

سوال: بوڑھے اور  نوجوان  مردوں  کو سر  اور داڑھی  کے بالوں  میں  کا لی مہندی  لگاناکیسا ہے  ؟ جواب:  سیاہ  خالص  خضاب  کی تین صورتیں  ہیں ۔ 1۔سیاہ  خضاب   کوئی مجاہد  جہاد  کے وقت  لگائے دشمن  پر رعب  طاری کرنے  کے لیے یہ جائز ہے ۔   2۔دھوکہ دینے کے  لئے کہ اپنے آپ کو مزید پڑھیں

خروج ریح کا مریض معذور ہے یا نہیں

سوال: ایک آدمی  کوریح   کا مرض  ہے جو ایسے بار بار پیش آرہا ہے  یہ شخص  معذور  ہے یا نہیں؟ تفصیل  کے ساتھ  رہنمائی  فرمائیں ۔ 1۔ آدمی  معذور  جب بنتا ہے  جب نماز کا پورا وقت اس طرح  گزر جائے  کہ جس بیماری  میں مبتلا ہے ( وضو ٹوٹنے  کی بیماری) وہ مسلسل  ہو مزید پڑھیں

حاجی سے دعا کروانے کاحکم

سوال: حاجی  جب حج  کر کے آتے  ہیں تو اس سے دعا کرواسکتے ہیں ؟ جواب:   جی ہاں کرواسکتے ہیں  جب حج کر کے آتے ہیں ان کی دعا قبول  ہوتی ہے  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے  کہ :  حدیث: میں ہے کہ  جب  تو حاجی  سے ملے  تو اس کو سلام  کر اور مزید پڑھیں

بریلوی کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: ہم لو گ پارک میں ہیں قریب ہی بریلوی کی مسجدکیا ان کی  مسجد  میں نماز جماعت  سے پڑھنا افضل ہے  یاپارک  میں اپنی جماعت  کرکے پڑھنا افضل ہے ؟ فتویٰ نمبر:112 جواب: ایسی مجبوری کی صورت  میں بریلوی  کی مسجد میں نماز جماعت  سے پڑھنا افضل  ہے تاکہ  جماعت  کے چھوڑنے  کا گناہ مزید پڑھیں