عشاء کے بعد سلائی یا کھانا پکانے کا حکم

فتویٰ نمبر:03 سوال:  کیا عشاء  کی نماز کے بعد سلائی کرنا  یا کھانا پکانا  وغیرہ کرسکتے ہیں  ؟  جواب: عشاء  کی نماز کے بعد  سلائی کرنا یا کھانا پکانا  اس وقت  درست نہیں ہے جب  اس سے نماز فجر   ضائع ہونے ک ااندیشہ ہو لہذا  اگر نماز فجر  ضائع ہونے کا اندیشہ  نہ ہو تو مزید پڑھیں

وضو میں ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنے کا طریقہ

سوال:  وضو میں ہاتھ اور پاؤں  کی انگلیوں کے خلال کا  کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:130  جواب:  وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال اس طرح کیاجاتاہے  کہ پہلے  الٹے  ہاتھ کی انگلیوں کو سیدھے ہاتھ  کی انگلیوں میں ڈال کرکہنی کی طرف لے جائے ۔ پھر سیدھے ہاتھ کی انگلیاں  الٹے ہاتھ  کی انگلیوں مزید پڑھیں

کیا نرس پردے میں رہ کراپنے فرائض انجام دے سکتی ہے

فتویٰ نمبر:521 سوال: کیا نرس پردے میں رہ کر اپنے فرائض انجام دے سکتی ہے مثلا غیر محرم کو ڈرپ لگانا  انجکشن لگانا وغیرہ ؟ جواب:پردے کی صورت میں گناہ گار نہ ہوگی جبکہ بغیر پردے کے گناہ گار ہوگی، نیز عورت کیلئے ملازمت کی تفصیل کا حم درج ذیل ہے: واضح رہے کہ عورت کی مزید پڑھیں

سنت یا نفل پڑھتے وقت جماعت کھڑی ہوگئی اب کیا حکم ہے

سوال=ایک شخص سنت یا نفل پڑھ رہا تھا  اچانک جماعت کھڑی ہوگئی تو  اب اس شخص کو کیا کرنا ھوگاآیا توڑناجائز ہے یا نہیں نیز ایک شخص فجر کی نماز کو حاضر ہوا تو جماعت کھڑی ہے  تو اب اس کو سنت پڑھ کر شامل ھونا بھتر ہے  یا بغیر پڑھے شامل ہوجائے۔ فتویٰ نمبر:133  الجواب حامدا و مصلیا صورتِ مزید پڑھیں