Home » 2016 » March

Monthly Archives: March 2016

فون پر نکاح کا حکم

سوال:نکاح بذریعہ فون جس کی صورت یہ ہو کہ ایک فریق بذریعہ فون ایجاب کرے اور دوسرے فریق کے پاس گواہان موجود ہوں جو اس ایجاب کو سن رہے ہوں اور پھر قبول کو بھی کواہان سنیں ، کیا اس طرح نکاح شرعاً منعقد ہوجائیگا؟ الجواب حامداًومصلیاً واضح رہے کہ ٹیلی فون پر ایجاب و قبول سے نکاح نہیں ہوسکتا ...

Read More »

بچوں کے میوزک والے کھلونے فروخت کا حکم

سوال:بچوں کے ایسے کھلونے جن میں ہلکا سا میوزک ہومثلا نقلی موبائل وغیرہ انکی خریدوفروخت کیسی ہے ؟ جواب:جانداروں کی تصویر والے وہ کھلونے جو چھوٹے ہوں ،بڑے اور باقاعدہ بت اور مجسمہ کی طرح نہ ہوں،اور ان میں باقاعدہ موسیقی بھی نہ ہو ،تو ان کا کاروبار کرنے کی گنجائش ہے۔ اور جو کھلونے بڑے ہوں اور باقاعدہ بت ...

Read More »

بچوں اور بچیوں کی مخلوط تعلیم

سوال:ایک استاد لڑکے لڑکیوں کو قرآن شریف اور اردو پڑھاتا ہے پڑہنے والے سب بچے ، بچیاں نابالغ ہیں اور بے پردہ ہیں آیا ان کو مخلوط تعلیم جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ استاد کا کنٹرول بھی   پوراہے۔                                                  ...

Read More »

ادھار کی بیع کا حکم

سوال:ایک شخص نے ایک کتاب خریدی بیچنے والے نے کہاکہ پیسے جب آپ کی مرضی آئےادا کردینا،کیایہ صورت جائزہے؟ الجواب حامداًومصلیاً           ادھارکی بیع میں معاملہ کےوقت  اگر ثمن کی ادائیگی کے وقت کاتعین نہ کیاجائے تووہ بیع فاسدہوگی البتہ اگربیع ہوجانے کے بعد کوئی د کاندار کسی جاننے والے گاہک کواپنی خوشی اور رضامندی سے کہہ دے کہ”پیسے جب ...

Read More »

خواب میں آدم علیہ السلام کو دیکھنا

 آدم  بزرگی حاصل ہوگی ۔ حضرت آدم  علیہ السلام  سے بات  کرتے ہوئے دیکھا تو علم  لدنی  حاصل ہونے  کی  دلیل  ہے ۔ حضرت آدم علیہ السلام  انسانیت  کے جد امجد  اور بزرگ ہیں  اور اللہ تعالیٰ  نے ان کو بلاواسطہ  علم عطا  فرمایاتھا اس لیے یہ تعبیریں  دی جائیں گی  وعلم آدم الاسماء کلھا ( بقرہ )

Read More »

ایک ملک میں عید کی نماز پڑھنے کے بعد دوست ملک کی امامت کا حکم

ایک شخص سعودی عرب میں رہتا ہے وہاں پر اس نے نماز عید کی امامت کرائی پھر وہ پاکستان آگیا اب وہ یہاں پر نماز عید کی امامت کراسکتا ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاً اس صورت کا کوئی صریح حکم تو فقہ کی کتب میں نہیں ملا لیکن اصول یہ ہے کہ آدمی جس ملک یا شہر میں ہو اسی کے ...

Read More »

ناموس رسالت  ﷺ

چند گزارشات تحریر:  انس عبدالرحیم اہل مغرب کی خدمت میں یوں تو اہل مغرب خود کو بہت انصاف پسند، مہذب اور رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے علمبردار قرار دیتے ہیں۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ مذہب اور بالخصوص اسلام اور شعائراسلام کے ساتھ ان کا رویہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ نفرت اور تعصب پر بھی مبنی ...

Read More »

مسجد میں جماعت ہوچکی ہو اور دوبارہ جماعت کی جائے تواقامت کہنی چاہیے یانہیں

 مسجد میں جماعت  ہوچکی ہو اور  دوبارہ  جماعت کی جائے  تواقامت کہنی چاہیے یانہیں؟ الجواب حامداًومصلیاً اگر ایک بار مسجد میں جماعت سے نمازہوگئی ہو تو مسجد میں دوبارہ جماعت کرانامکروہ تحریمی ہے البتہ جن لوگوں کی جماعت رہ گئی  اگر وہ مسجد کے علاوہ  کسی دوسری  متصل جگہ جماعت کراتے ہیں تودوبارہ اذان واقامت کی ضرورت نہیں کہ محلہ ...

Read More »

ایصال ثواب کے کھانا کھانے کا حکم

سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟  جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب پہنچے گا جو خالصتاً لوجہ اللہ دی ...

Read More »

آٹا

مال اور حلال نعمت بغیر تکلیف کے حاصل ہوگا ۔ جو کا آٹا دین پر دلیل ہے اور باجرے کا آٹا تھوڑے مال ملنے کی دلیل ہے ۔ آٹا بیچنا دین کو دنیا کے بدلے بیچنے پر دلیل ہے ۔ زندگی کا گزر بسر آٹے پر ہی ہوتا ہے اس لیے اس کی تعبیر مال سے ہوگی ۔ گندم کا ...

Read More »
WpCoderX