قبروں کو پختہ کرنا اور اس پر تختی لگانا

فتویٰ نمبر:765 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء ِ کرام قبر کے مسئلہ کے متعلق کہ اسکو پکا بنانا کیسا ہے اور اسکی نشاندہی کیلئے منڈیر سیمنٹ کی یاپہچان کیلئے تختی لگانا کیسا ہے ؟ الجواب حامداً ومصلیاً قبر کو پختہ کرنا  اس پر عمارت بنانا شرعاً ناجائز ہے(۱)  حدیث شریف میں اس سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں

خلافِ قانون تریاق کی کاشت کرنا

فتویٰ نمبر:520 سوال:کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اور مفتیانِ دین اس مسئلے کے بارے میں : کہ ایک آدمی اپنی زمین میں تریاق یا اسکو کنار بھی کہتے ہیں بوتے ہیں یعنی اگاتے ہیں تو اس آدمی کیلئے اس تریاق کا بونا جائز ہے یا نہیں ؟ چونکہ اس تاریاق سے بعد میں ہیروئن بنتا مزید پڑھیں

مرد کا خلع کی دستاویزات پر دستخط کرنے سے خلع کے وقوع کا حکم

فتویٰ نمبر:764 سوال:زید کی بیوی اور اس کے گھر والوں کی طرف سے خلع کا مطالبہ ہے  ایک پنچایت کمیٹی کے رکن نے زید سے کہا کہ میں نے خود تمہاری بیوی کا بیان لیا ہے وہ مطالبہ کرتی ہے اور ایک تحریر دکھائی جس میں مطالبہ تھا  زید نے کہا کہ اگر میری بیوی مزید پڑھیں

حالتِ جنون میں طلاق دینے کا حکم

سوال: زید کی کیفیت غصہ کی حالت میں مجنونانہ ہوجاتی ہے اس حالت میں اسے ماں باپ یا بیوی کسی کا کوئی ادب نہیں ہوتا ،زید نے غصہ کی حالت مجنونانہ میں اپنی بیوی کو مارا  اور کہا کہ “میں نے طلاق دی “، اس سے قبل بھی وہ دو دفعہ ایسا کرچکا ہے ،کیا مزید پڑھیں

عیدین میں دعا کب  مانگی جائے

سوال:جناب محترم آپ سے گزارش ہیکہ “عیدین “کی نماز سے متعلق مسائل کی وضاحت درکار ہے پہلا مسئلہ یہ ہے کہ بعض جگہ دوگانہ نماز ادا کرنے کے بعد دعا کی جاتی ہے اور اس کے بعد خطبہ پڑھا جاتا ہے اور خطبہ کے بعد پھر دعا مانگی جاتی ہے ۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

ہاتھ پر ایلفی لگ جانے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم

سوال:ہاتھ یا پیر پر ایلفی لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا اس کو ہٹایا جائے گا یا نہیں وضو اور غسل میں کہ وضو اور غسل میں کوئی حرج تو نہیں ہوگا ؟ محمد شعیب فضل ۔ دار التصنیف ۔مواچھ گوٹھ ۔ کراچی الجواب حامدا ومصلیا وضو اور غسل کے کامل مزید پڑھیں

میں جب ضد میں آتا ہوں تو خدا کو بھی نہیں مانتا  یا خدا کو ماننے میں تردد ہوتا ہے کہنے سے بیوی کو طلاق نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:393 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان ِ عظام اس عورت کے بارے میں جس کا شوہر تارکِ صلوٰۃ ہے اور زوجہ کو بھی نماز پڑھنے پر مارتا ہے اور زوجہ کے ساتھ لڑائی ہونے کی صورت میں کفریہ الفاظ کہتا ہے مثلاً :”میں جب ضد پرآتا ہوں تو خدا کو بھی نہیں مانتا یا خدا مزید پڑھیں

مصافحہ کا اسلامی طریقہ

مصافحہ کا اسلامی طریقہ کیا ہے اور مجلس میں جا کر ہر ایک سے فردا ً فردا ً مصافحہ کرنا ضروری ہےیا نہیں ؟ سوال :اگر کوئی شخص کسی محفل میں آئے تو اسے سلام کرنے کے ساتھ ساتھ کیا فرداً فردا ً مصافحہ کرنا بھی ضروری ہے؟ جبکہ اس محفل میں کچھ لوگ مصافحہ مزید پڑھیں