اگر کوئی شخص داڑھی رکھنا چاہتا ہے اور اس کی بیوی راضی نہ ہو تو کیا حکم ہے

اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک شخص داڑھی رکھنا چاہتا ہو لیکن اس کی بیوی اس پر راضی نہ ھو تو اس کے کیا شرعی حکم ہے برائے کرم رہنمائی فرمائے۔ فتویٰ نمبر:172 جواب :سب سے پهلے ہم ” داڑهی ” کی شرعی حیثیت جان لیتے ہیں! ایک مٹهی کے بقدر مزید پڑھیں

خول چڑھے ہوئے دانت پر وضو اور غسل کا حکم

سوال یہ پوچھنا ہے کہ کسی شخص کا اگلا آدھا دانت ٹوٹ جائے اور وہ اس پر مستقل دانت لگوا لے جو اس ٹوٹے ہوے دانت کے اوپر چڑھ جائے. اس صورت میں اس شخص کا وضو اور غسل ہو جائے گا؟ فتویٰ نمبر:171 الجواب حامدًا ومصلّياً دانت کا مذکورہ خول (کور)اگرفکس ہو جائےاور اس مزید پڑھیں

خلاصہ سورہ مائدہ

تعارف:  سورہ مائدہ مدنی سورت ہے ۔ اس میں سولہ رکوع اور ایک سو بیس آیات ہیں ۔ بڑی مدنی مفصل احکام کے لحاظ سے سورتوں میں سب سے آخری سورت ہے ۔ ترتیب قرآنی کے لحاظ سے پانچویں جبکہ ترتیب نزول کے اعتبار سے ایک سو بارہویں سورت ہے۔ اکثر حصہ حجۃ الوداع کے مزید پڑھیں

خواب میں ابابیل دیکھنا

ابابیل خواب میں ابابیل دوست اور مال ہے ۔ ابابیل  ملا ہے  یا پکڑا ہے تو اچھا ہے غموں  سے  نجات  پائے گا  جس سے  جد اتھا  اس سے  پھر انس حاصل ہوگا۔ ابابیل  ہاتھ سے  اڑجانا مال  ختم  ہونا  ہے ۔ابابیل  کو مارنا  یاگرانا  دوست  سے جدائی کی دلیل ہے ۔ ابابیل  مرگیاہے  تو مزید پڑھیں

خلوت صحیحہ کےبعدکامل مہرواجب ہوتاہے

 سوال:گزارش یہ ہےکہ میری لڑکی کانکاح فروری 2004ء   میں شہزادنامی لڑکےسےہواتھا،شروع دن سےلڑکےاورلڑکےکی ماں کارویہ صحیح نہیں تھا، اسی طرح 4 ماہ بعدلڑکامیری لڑکی  کومئی 2004ءمیں ہمارےگھرچھوڑگیااوراگست 2004ء میں اس نےتین طلاق بھیج دی ،میراسوال آپ سےیہ ہےکہ (۱)       مہرکی رقم  لڑکادینےسےانکاری ہےکہ میں نےلڑکی کوہاتھ نہیں لگایا جبکہ لڑکی کابیان اسےکےخلاف ہے ؟ (۲)      مزید پڑھیں

اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے

سوال:محترم مفتی صاحب ! کاروانِ نوری کاطریقہ کاراوررجسٹریشن فارم منسلک ہےکیااس اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے؟ فتویٰ نمبر:154 الجواب حامداومصلیا مذکورہ اسکیم کامطالعہ کیاگیا،یہ اسکیم درج ذیل خرابیوں پرمشتمل ہے! (۱)   یہ اسکیم سودی ہےکیونکہ رجسٹریشن  فارم کی شق نمبر۲اور۴کےمطابق قرعہ اندازی میں نام آنےوالاشخص چالیس ہزارروپیہ یاعمرہ ٹکٹ حاصل کرنے کا حقدار ہوگا،تو مزید پڑھیں