حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:708 حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟  جواب :ہمارے ملک میں سرکاری سطح پر زکوٰۃ وصول کرنے کا نظام قائم ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے مالیاتی اداروں سے زکوٰۃ وصول کی جاتی ہے، کمپنیاں بھی زکوٰۃ کاٹ کر حکومت کو ادا کرتی ہیں۔ اس مزید پڑھیں

زکوۃ کن لوگوں کو دی جائے

سوال: زکوۃ کتنی انکم والے بندے کو دی جائے ؟ مثلا اگر کوئی جاب کرتا ہے تو کیا اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:167 الجواب حامداومصلیا واضح رہےکہ شرعاًمستحقِ زکٰوۃوہ مسلمان ہے جس کی ملکیت میں قرضہ کی رقم منہا کرنے کے بعد ساڑھے باون تولہ چاندی(52.5)مساوی(613,35) گرام یا اس کی مالیت مزید پڑھیں

نمازی کے آگے سے گزرنا

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا گناہ ہے؟ فتویٰ نمبر:315 جواب :نمازی کے آگے سے گزرنا گناہ ہے  کیوں کہ آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:” تم میں سے کسی کو یہ معلوم ہو جائے کہ نمازی کے سامنے گزرنے میں کتنا گنا ہ ہے تو وہ سو سال کھڑا رہنے کو مزید پڑھیں

روزہ کی حالت میں ہئیر کلر لگانے کا حکم

محترم وضاحت فرمائیں کہ روزے کی حالت میں سر پہ آجکل استعمال ہونے والے خضاب (ہئیر کلر) جیسا کہ کیونے ، پولی کلر یا سیمسول وغیرہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟  جواب :روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ لگانے یا نہ لگانے میں درج ذیل تفصیل ہے: بسم الله الرحمن الرحيم الجواب حامداً مزید پڑھیں

دین کیسے تبدیل ہوتا ہے

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! تَبٰرَکَ الَّذِی بِیَدِہٖ المُلکُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شیْی قَدِیْر الَذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوۃَ لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَحْسَنُ عَمَلاً وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْر o (سورہ ملک آیت: ۱،۲، پارہ ۲۹) کون سا عمل اچھا ہے: میرے محترم دوستو! اﷲ کے آخری نبی حضرت محمدﷺکواﷲ نے کائنات میں سب انبیاء کے بعد بھیجا مزید پڑھیں

سچ اور جھوٹ

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امّابعد! عن ابن مسعود رضی اللہ عنہ عن النبی ﷺ قال ان الصدق یھدی الی البر وان البر یھدی الی الجنۃ وان الرجل لیصدق حتیٰ یکتب عند اللہ صدیقاًوان الکذب یھدی الی الفجور وان الفجور یھدی الی النار وان الرجل لیکذب حتیٰ یکتب عند اللہ کذاباً ( ریاض الصالحین، ص:۴۵ مزید پڑھیں

مسجد جائے امن

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امّابعد! وَاِذْ قَالَ اِبْرَاہِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ ھٰذَا بَلَداً اٰمِنًاo (سورۃ البقرۃ، آیت ۱۲۶) ابراہیم علیہ السلام کی اتباع کیجیے: حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام جب اللہ کا گھر بنانے لگے تو اس وقت انہوں نے مختلف دعائیں کیں۔قرآن نے ان دُعاؤں کو نقل کیا ہے ۔ ابراہیم علیہ السلام وہ مزید پڑھیں

اﷲ تعالیٰ کے بن مانگے انعامات

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِ یْ بِبَکَّۃَمُبٰرَکًا وَّ ھُدًی لِّلْعٰالَمِیْنَ (سورہ آل عمران، آیت ۹۶) اللہ جل شانہ کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے کہ وہ ہمیں بعض ایسی چیزیں عطا فرما تے ہیں جو ہم ان سے طلب کرتے ہیں اور مانگتے ہیں اور بعض چیزیں مزید پڑھیں