Home » 2016 » August

Monthly Archives: August 2016

فضائل و مسائل قربانی اور تکبیرات عیدین

متکلمِ اسلام مولانا محمد الیاس گھمن قربانی کی اہمیت: قربانی ایک عظیم الشان عبادت ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے شروع ہوئی اور اُمتِ محمدیہ علی صاحبہا السلام تک مشروع چلی آرہی ہے، ہر مذہب وملت کا اس پرعمل رہا ہے۔ قرآن کریم میں ایک جگہ ارشاد ہے: ’’وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلْنَا مَنْسَکاً لِیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ ...

Read More »

نذر اور منّت کی تعریف  نذر اور منت کی شرائط       نذر و منت الله کے نام کے علاوه کسی مخلوق کا ماننا حرام ہے  شرک ہے

  1 نذر اور منّت کی تعریف: نذر کے معنی ہیں کسی شرط پر کوئی عبادت اپنے ذمہ لے لینا، مثلاً: اگر فلاں کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گا، اتنے روزے رکھوں گا، بیت اللہ کا حج کروں گا، یا اتنی رقم فقراء کو دوں گا وغیرہ، اسی کو منّت بھی کہا جاتا ہے۔ 2   نذر اور مانت ...

Read More »

جب مقدر میں سب کچھ لکھا ہوتاہے تو انسان خوکشی اور دیگر گناہ کیسے کرلیتا ہے

ایک سوال: جب الله تعالی نے یہ  تمام باتیں پہلے سے ہی لکھ دی ہیں کہ  کون کہاں اور کیسے مرے گا تو پھر انسان خودکشی اور دیگر گناہ کیسے کرلیتا ہے ؟  اور پھر وه خود کیسے قصوروار ٹهرتا ہے ؟ تقدیر کے متعلق جانیے  تقدیر برحق ہے۔ اور اس کو ماننا شرطِ ایمان ہے۔ لیکن تقدیر کا مسئلہ ...

Read More »

شاعری کے متعلق جانیے

سوال: کیا شاعری گناہ ہے؟ جواب: اگر کوئی مسلمان ایسے اشعار کہے   جس میں وعظ و نصیحت اور الله تعالی کی حمد و وحدانیت اور اچهی اصلاحی باتوں پر مبنی ہوں تو ایسے اشعار شرعا جائز اور درست ہے . اور اگر ایسے اشعار ہیں جس میں فسق و فجور  بے حیائی اور جهوٹ و کذب بیانی پر مبنی ہو ...

Read More »

قربانی نہ کرنے پر وعید قربانی کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے قربانی کتنے دن تک جائز ہے قربانی کے جانور کی عمر کتنے سال ہونی چاہیے گائے بیل ، بهینس ، اونٹ میں کتنے لوگ حصہ لے سکتے ہیں

1 قربانی نه کرنے پر وعید: حضرت نبی اکرم صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مالدار یعنی قربانی کے نصاب کا مالک ہو اور قربانی نہ کرے وه ہمارے عیدگاه کے قریب بهی نہ آئے. ” قوله علیه السلام:من کان له سعته ولم یضح ، فلایقربن مصلانا … اخرجه ابن ماجه ، وقال الحافظ فی الفتح 10/3″ ...

Read More »

قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینے کا حکم

سوال: اَلسّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَتُہ االلّٰہِ وبَرَکاتُہ قربانی کا گوشت ھندو کے یہاں دینا جائز ہے؟ الجواب حامداومصلیا وعلیکم السلام ورحمته الله وبرکاته! قربانی کا گوشت کچا یا پخته جس طرح سے غریبوں کے علاوه امیروں کو دینا جائز هے اسی طرح سے قربانی کا گوشت کچا یا پخته ( هندو یا غیرمسلم ) کو دینا جائز هے. کیونکه گوشت کا صدقه ...

Read More »

مسائل حج

🕋مسائل حج🕋 حج کی قسمیں 3 ہیں 1: حج افراد : میقات سے صرف حج کا احرام باندھنا ۔  2 :حج قران : حج کے مہینے میں حج اور عمرے کا ایک ساتھ ایک ہی احرام باندھنا 3: حج تمتع : حج کے مہینے میں پہلے عمرے کا اور پھر حج کا احرام باندھنا حج کے فرائض 3 ہیں 1: احرام ...

Read More »

ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی

علماء کے ایک گروپ کی متفقہ منظوری کے بعد حجاج کرام کے لئے ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی : اس معاملے میں کل تین صورتیں بنتی ھیں : ۱-بالاتفاق مقیم جو منی جانے سے قبل مکہ میں ۱۵ دن کا قیام کرلے اس پر سب کا اتفاق ہے کہ یہ مقیم ہے بنوری ...

Read More »

غامدی سکول آف تھاٹ

جاوید احمد غٓامدی صاحب کے بارے میں میری رائے زیادہ منفی نہیں۔ ہمارے ہاں ایک پورا حلقہ ان کا شدید نقاد ہے انہیں گمراہ اور معلوم نہیں کیا کیا کہتا ہے ان میں دینی مدارس کے طلبہ بھی ہیں اور روایتی دینی نقطہ نظر رکھنے والے کچھ اور لوگ بھی۔ جاوید غامدی صاحب کی بعض آرا سے ہمیں بھی شدید ...

Read More »

تعجب ہے وقت كے شيخ الاسلام كو سمجھانے كا جذبہ آج بھى زندہ ہے

جامعہ دار العلوم کراچی میں ہر سال چودہ اگست جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ا س سال چودہ اگست کی پر وقار تقریب ميں شنيد ہے كہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے پاکستان میں نفاذ اسلام میں مذہبی طبقہ کی کوہتائیوں پر بهی بات کی ہے . جس پر سوشل میڈیا پر بعض سیاسی مذہبی کارکن قدرے ...

Read More »
WpCoderX