لے پاک بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھاجائے

سوال: لے پالک (اڈاپٹ)  بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے گا ؟ اڈاپٹ کرنے والا والد کے بجائے سرپرست کے طور پر اپنا نام لکھواسکتا ہے، باقی تفصیلات درج ذیل ہے  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدًا وّمصلیًا قرآن ِ کریم میں اللہ تعالی ٰ نے لے پالک(اڈاپٹ شدہ بچے)کے بارے میں مزید پڑھیں

مفقود الخبر شوہر کا حکم

فتویٰ نمبر:704 سوال: اگر عورت کا شوہر  گم ہوا کافی سال گزرے ہو اورزندہ یا ہلاک کا نہ پتا ہوتو وہ عورت نکاح کرسکتے ہے یا نہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا مفقود الخبر (غائب) شوہر کا حکم  جس عورت کا شوہر اس طرح لاپتہ ہو کہ اس کے زندہ یا مردہ ہونے کا کوئی علم نہ ہو مزید پڑھیں

مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے

سوال: مغرب کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:188 الجواب حامداً ومصلیاً مغرب کی نماز کا وقت عشاء تک ہوتا ہے ، البتہ عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے اس میں کچھ اختلاف ہے ، حضراتِ صاحبین اور ائمہ ثلاثہ ؒ کے نزدیک شفقِ احمر (یعنی سورج کے غروب مزید پڑھیں

کیا نکاح سے پہلے والدین کی اجازت ضروری ہے

فتویٰ نمبر:385 سوال: کیا نکاح سے پہلے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے اگر والدین سے اجازت نہ لی جائے تو کیا نکاح ہوجائے گا؟ الجواب حامداً و مصليا شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے ،اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور پر نکاح مزید پڑھیں

9 لطائفِ قرآنی

قرآنِ کریم میں انسانی ضمیر کو آخرت کی دلیل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔سورۂ قیامہ میں اللہ تعالیٰ نے یومِ قیامت اور نفسِ لوامہ (ملامت کرنے والے نفس یعنی ضمیر) کی قسم کھائی ہے۔ اسی سورہ میں آگے چل کر چند آیات ایسی آتی ہیں جن کا براہِ راست راست تعلق انسانی فطرت مزید پڑھیں

تذکیر بالقرآن

تذکیر بالقرآن (1) 1- قال تعالی: {ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً} [البقرة: 74].(پھر اس کے بعد تمھارے دل سخت ہو گئے، سو وہ پتھروں کی مانند ہیں یا اس سے بھی سخت۔) ۔۔۔ دلوں کو پتھر کی سختی سے تشبیہ دی گئی حالاں کہ کئی چیزیں پتھر سے بھی مزید پڑھیں

دوران احرام خواتین کی ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ

اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ حالتِ احرام میں چونکہ چہرہ پر نقاب یا کپڑا لگانا منع ہے تو شاید حالتِ احرام میں پردہ کا حکم ہی نہیں ہے، جبکہ شرعاًایسا نہیں ہے کیونکہ جیسے عام حالت میں چہرہ کا پردہ ضروری ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی چہرہ کا پردہ ضروری ہے تاہم وہ مزید پڑھیں