خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا

ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب مزید پڑھیں

خواب میں اخروٹ دیکھنا

اخروٹ : اہل وعیال  کے ساتھ سخت ہے بخیل ہے ۔ اخروٹ کے درخت  پر خود  کو دیکھا تو بڑے آدمی سے  نفع پائے گا ۔ اخروٹ اوپر سے سخت ہوتا ہے  اور اس کی گری نکالنے کے بعد محنت کرنی پڑتی ہے  بلکہ  بعض دفعہ  تو اندر سے بھی کھوکھلا نکلتا ہے  اس لیے مزید پڑھیں

چہرے کا پردہ قرآن و سنت کی روشنی میں

اسلام نے خواتین کی فلاح و کام یابی کے لیے جو کچھ بھی تعلیمات پیش کی ہیں وہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے اور اس نے ان تعلیمات سے ان تمام ذرائع کا سدِّ باب کیا ہے جس سے معاشرے میں اخلاقی بے راہ روی پھیل سکتی ہے۔ اسی لیے اسلام میں عورتوں کو مزید پڑھیں

رشتے کے انتخاب کا معیار

تحریر/ مفتی رشید احمد خورشید جب بھی دنیا میں کوئی بچہ آتاہے تو وہ اپنا ایک خاندانی پس منظر رکھتا ہے۔ اس کے والد کا تعلق کس پیشے سے ہے۔ ددھیال کے لوگ کیسے ہیں؟ ننھیالی رشتہ دار کس شعبہ زندگی سے وابستگی رکھتے ہیں؟کس ماحول کے اندر وہ پروان چڑھے ہیں؟ عموما یہ پس مزید پڑھیں

خواب میں اجوائن دیکھنا

  خواب میں اجوائن  نقصان اور  غم ہے ۔ لہذااجوائن  پھینکنا یا کسی اور کو دے  دینا  اچھا ہے ۔  البتہ بعض  اوقات اجوائن  کی تعبیر  اچھی بھی ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ  اجوائن  میں صحت  بھی ہے۔ مثلا صاحب خواب نیکی کا راستہ  اختیار کررہا ہو اور وہ اجوائن کھاتے  لیتے دیکھے  تو صحت کی مزید پڑھیں

خواب میں اجتماع دیکھنا

  اہل دین کے اجتماع  اور محفل میں بیٹھنا  اس امر  کی دلیل  ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف  لے جائیں گے ۔ لیکن  اگر اجتماع   برے لوگوں  کا ہے  تو بری صحبت  اور راہ بھٹکنے  کی طرف اشارہ ہے  ۔

خواب میں اچار کھانا

  اچار کھانا مرد  کے لیے پریشانی  کا باعث  بن سکتا ہے  البتہ  عورت کے لیے اچھی  علامت  ہے ۔کیونکہ  حکماء کہتے ہیں  کہ کھٹی چیز مردوں   کو نقصان دیتی ہے  جبکہ عورتوں کے  لیے  اچھی ہوتی ہے ۔ جتنی  کھٹائی زیادہ ہوگی  اتنا مرد کے لیے   پریشانی کا باعث  بنے گا۔البتہ عورت  کے  لیے مزید پڑھیں

اتاترک خواب میں دیکھنا

دین میں جدت  پیدا کرنے  کی طرف اشارہ  ہے ۔خود گمراہ  اور دوسروں کی گمراہی کا باعث ہوسکتا ہے ۔دین میں تحریف  کرے گا لیکن دنیاداری  میں بڑائی نصیب  ہونے  کی طرف اشارہ ہے  ۔