Home » 2016 » September

Monthly Archives: September 2016

میاں بیوی کے حقوق

دین اسلام نے شوہر پر بیوی کے کچھ حقوق رکھے ہيں اور بیوی پر خاوند کے بیوی کے اس کے شوہر پریہ حقوق ہیں: مہر ، نفقہ ،رہائش  بیویوں کے درمیان تقسیم میں عدل انصاف کرنا اچھے اوراحسن انداز میں گزربسر کرنا اور بیوی کوتکلیف نہ دینا ۔ جبکہ بیوی پر خاوند کے حقوق بہت زیادہ ہیں اس لیے کہ ...

Read More »

محمدنام رکھنا

محمدنام رکھنا: سوال :کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں  کہ “محمد”نام رکھناصحیح ہےیانہیں ؟ بعض لوگ کہتےہیں کہ صرف محمدنام رکھناصحیح نہیں کیوں کہ جس شخص کانام  محمد ہواور بعدمیں وہ غیرمہذب حرکت کرےتویہ مناسب نہیں ،برائےمہربانی ہماری راہ نمائی فرمائیں۔ جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں! جواب:    تجربہ اورمشاہدہ گواہ ہےکہ انسان کواگراس کی صحبت ، اس کے ...

Read More »

شیطانی وساوس کا علاج

سوال ۱) اگر زیادہ سوچنے کی وجہ سے انسانی دماغ منتشر ہوگیا ہو تو اس کو اپنی جگہ پر دوبارہ مرکوز کرنے کے لیے روحانی کیا طریقہ ٔ علاج ہوسکتا ہے؟ ۲)   دن رات کے اکثر اوقات میں شیطانی وسوسےیا دوسری اور خراب چیزیں تنگ کرتی ہو تو اس سے بچنے کا کیا طریقہ ہوسکتا ہے؟ الجواب حامداً ومصلیاً ...

Read More »

ٹیسٹ ٹیوپ بے بی کی صورتیں اور ان کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلمائےعظام دریں مسئلہ جو آج کل ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ افزئش ِنسل کا طریقہ رواجاً ہو علاجاً ،اس کی شرعی حیثیت پر روشنی پڑجانے تو بندہ آپ کا ممنون ومشکورہ رہے گا ۔برائے مہربانی اس کی تمام جائز ،ناجائز صورتوں پر رشنی ڈالیے۔ الجواب حامداً ومصلیاً ٹیسٹ ٹیوب ...

Read More »

معذور کی تعریف اور معذورکے لیے رخصتیں

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل کے بارے میں ہم چند خواتین باتجوید قرآن سیکھنے کی شدید خواہش مند ہیں ہم تعلیم اور بزرگوں کے بیانات میں بھی جڑتی ہیں ،لیکن ہم سب کا ایک مشترکہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں نمازوں اور قرآن سیکھنے پڑھنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے براہ کرام ...

Read More »

سرمائے کے تناسب سے نفع کی تقسیم کا مسئلہ

سوال:میں نے ایک شخص کو ۵۰۰۰۰۰ روپےدیے  جانوروں کے مد میں کام کرنا طے پایا اس ۵۰۰۰۰۰لاکھ پر اندازاً ۴۰ سے ۵۰ ہزار روپے منافع ہوگا وہ ایسے کہ وہ شخص جو ہے کافی سارے لوگوں سے پیسے لےکر اس سے جانور خرید لیتا ہے مثال کے طور پر اس نے ۸۰۰۰۰۰۰۰۰روپے کے جانور خریدے اور ان ۸۰۰۰۰۰۰۰۰لاکھ پر جتنا ...

Read More »

بالوں میں کالا رنگ کرنا

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کالے رنگ کا خضاب استعمال کرنے کی اجازت کسی عمر کے ساتھ خاص ہےیا عمومی اجازت ہے؟ جواب: بزرگ عمرکے افراد کے لیے بالوں میں کالے رنگ کا خضاب لگانا سخت ناپسندیدہ عمل ہے احادیث میں اس پر شدید وعید وارد ہوئی ہے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا :آخری زمانے میں ...

Read More »

گابھن جانور کی قربانی

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  گابھن جانور کی قربانی درست ہے؟ اور قربانی کے بعد بچہ زندہ نکل آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟                                                                                 جواب:  اگر حمل میں جان نہیں  پڑی  توایسی گابھن کی قربانی بغیرکراہت درست ہے اور جان پڑگئی  یا وہ ولادت کے قریب ہے تو بچے کو ضائع ہونے ...

Read More »

قربانی کا جانور چوری ہو گیا تو کیا حکم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کا جانور جو قربانی کی نیت سے خریدا گیا تھا چوری ہو جائےتو کیا ایسے شخص پر دوسری قربانی واجب ہے؟                                                   ...

Read More »

سینگ کٹے جانور کی قربانی

سوال:ایک بکرے کا ایک سینگ کسی عذر کی وجہ سے کاٹا گیا تو شرعی اعتبار سے اس کا کیا حکم ہے؟  جواب: مذکورہ صورت میں اگر سینگ جڑ سے کاٹا گیا جس کی وجہ سے اس کے دماغ کا گودا نظرآرہاہےتو مالدارکے لیے ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں ،لہذاوہ اس جانورکی جگہ دوسرے جانور کی قربانی کرے  تاہم غریب ...

Read More »
WpCoderX