سادات کو زکوۃ دینا

سادات اور بنوہاشم کو زکوۃ دینا: سوال: سید اور ہاشمیوں میں جو غربا ہیں ان  کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:195 جواب: آج کل کے کسمپرسی کے حالات میں جبکہ مال غنیمت  اور خمس الخمس کا کوئی تصور نہیں اور مہنگائی  اور افلاس بھی عروجپرہے بہت سے علما فتوی دے رہے ہیں مزید پڑھیں

نکاح کے وقت مہر کے علاوہ مزید کچھ دینے کی شرط رشوت ہے

سوال:میں نے اپنے بیٹے کی جب شادی کی تو شادی کی شرائط میں ایک شرط ڈیڑھ تولہ سونا دینے کی تھی یہ سارا سوناہم نے گفٹ کے طور پر دینا ہم نے منظور کر لیا تھا،لیکن ہم صرف ایک تولہ سونا دے سکے تھے،بقیہ آدھا تولہ ہم نے ادھار کر رکھا تھا کہ بعد میں مزید پڑھیں

وعدہ بیع کا حکم

فتویٰ نمبر:467 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے جس کو اسی شخص کے ہاتھوں زیادہ قیمت پر بیچنا طے ہے،جس کی صورت یہ ہوئی تھی کہ پہلے زبانی معاہدہ ہوا جس میں یہ طے پایا تھا کہ پہلے میں یہ فلیٹ ایک متعین رقم مزید پڑھیں

منگنی کی تقریب کا حکم

سوال:منگنی کی تقریب میں شادی کی تاریخ کے لئے قریبی رشتہ داروں کو جمع کیا جاتاہے آیا لوگوں کو اس موقع پر جمع کرنا کیسا ہے؟ ۲ ۔منگنی یا شادی کی تاریخ طے کرنے کے لئے قریبی رشتہ داروں کو اگر نہ بلایا جائے تو رشتہ دار ناراض ہوتے ہیں اور اگر رشتہ دار شرکت مزید پڑھیں

رمی قربانی اور حلق میں ترتیب ساقط ہونے کی صورت

سوال:حجاج کرام کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے ۴۵۰ ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔ جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لئے رمی قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے تو مزید پڑھیں

اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ سودی ہے

سوال: میرے سسر نے مجھے کچھ ’’اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ‘‘ دیے ہیں۔ ہم نے انہیں ان کے منافع سمیت استعمال کیا ہے۔ اب ہمیں شک ہے، ہمیں ان سرٹیفکیٹس کی ٹوٹل قیمت (اصل، منافع) تو معلوم ہے لیکن اصل قیمت معلوم نہیں۔ اب ہمارے سوالات مندرجہ ذیل ہیں: 1 یہ ’’اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ‘‘ حلال ہے یا مزید پڑھیں

تشہیر بذریعہ کیٹ واک اور متبادل

فتویٰ نمبر:468 سوال: مفتی صاحب! ہمارا تعلق فیشن ڈیزائن سے ہے۔ اس میں دیگر مختلف کاموں کے ساتھ ساتھ ایک کام یہ بھی ہے کہ ہم اپنے تیار کردہ ملبوسات کی مارکیٹنگ کے Catwalk Shows ذریعے کرتے ہیں۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک لڑکی (وہ فلمی اداکارہ بھی ہو سکتی ہے اور کوئی مزید پڑھیں