SONY کا بانی ’’مسارو‘‘جو اپنی منزل مقصود کی طرف بڑھتا چلا گیا اور پھر مسارو کے مطابق اگر آپ مارکیٹ میں آنا چاہتے ہیں تو ایسی اچھوتی اور منفرد پروڈکٹ مارکیٹ میں لائیں جو پہلے نہ ہو۔ اگر آپ نئی چیز نہیں بنا سکتے تو پہلے بنی ہوئی چیزوں کو دیکھ کر ان کا تجزیہ مزید پڑھیں
زمرہ:
درہم کا روپے سے ادھار میں تبادلہ
فتویٰ نمبر:470 سوال:1 کیا فرماتے علمائے کرام کہ جنید نے فرید سے ایک لاکھ درہم خریدا۔ فی درہم ستائیس اعشاریہ پچاس کے حساب سے۔ اور جنید نے درہم کی قیمت بھی ادا کی۔ یعنی فرید کے اکاؤنٹ میں چیک جمع کیا اور چیک OK بھی ہوا۔ لیکن فرید کے پاس فی الحال درہم نہیں ہے مزید پڑھیں
سودی ادارے سے وابستہ شخص سے حق کی وصولی
فتویٰ نمبر:469 سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے کوئی چیز عمر کو فروخت کی۔ عمر کسی سودی ادارے سے وابستہ ہے لہذا عمر نے اس چیز کی قیمت زید کو ادا کر دی۔ آیا اب زید کے لیے اس رقم سے نفع اٹھانا جائز ہے یا نہیں مزید پڑھیں
غیر سودی بینکوں سے معاملات
فتویٰ نمبر:472 سوال موجودہ اسلامی بینک جیسے میزان بینک، البرکہ بینک، دبئی اسلامک بینک اور اس جیسے دوسرے اسلامی بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوانا اور ان کے ساتھ معاملات کرنا جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ یہ بینک بھی دوسرے سودی بینکوں کی طرح ہی معاملات کرتے ہیں۔ جواب اسلامی بینک قانونی طور پر مستند علمائے مزید پڑھیں
رفاہی ادارہ مستحقین کے لیے قرض کیسے لے
فتویٰ نمبر:471 سوال 1 ہماری جماعت کاٹھیا واڑ سنی وہرا جماعت نے زکوٰۃ کی رقم سے ایک بلڈنگ خریدنی ہے جو مستحقین کو دی جائے گی اب صورت حال یہ ہے کہ جماعت کے پاس زکوٰۃ کی رقم نہیں ہے، ہماری جماعت امریکا میں بھی ہے، ہم ان سے 20 لاکھ روپے قرض لے کر مزید پڑھیں
ایک کام ایسا
’’اگر آپ پیسے کمانے کے لیے بزنس کرتے ہیں تو پیسے کے لالچ میں آ کر بزنس ختم کر بیٹھیں گے اور اگر خدمتِ خلق کے لیے کاروبار کرتے ہیں تو اس نیکی کی وجہ سے بزنس کو عروج پر لاکھڑا کرتے ہیں۔‘‘ یہ بات ہنری کی زندگی کا تجربہ اور نچوڑ ہے جس نے مزید پڑھیں
قرض پر نفع لینا کیوں جائز نہیں
گر آپ اپنا پیسہ اپنے دوست کے چلتے ہوئے کاروبار میں لگا رہے ہیں۔ وہ آپ کے ان پیسوں کے ذریعے کمائی کر رہا ہے۔ گویا اس نے آپ سے قرض لیا اور اب آپ اس سے اپنے پیسے کے استعمال کے بدلے میں نفع چاہتے ہیں۔ یعنی آپ پیسے پر پیسہ کمانا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں
قرض کے فضائل و مسائل
قرض کے ضائع ہونے کی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ لینے والا غریب ہو گیا۔ اب کیا کرے؟ شریعت اس مرحلے پر پہنچ کر بھی قرض دینے والے کا حق ضائع نہیں ہونے دیتی، چنانچہ درج ذیل احکامات اس شخص کے لیے ہیں جس پر قرض ہوں اور وہ غریب ہو گیا ہو مزید پڑھیں
رہن کی ضرورت و احکام
کاروباری معاملات میں قرض کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ اس موقع پر بعض اوقات تو صرف ساکھ (Goodwill) کی وجہ سے قرض مل جاتا ہے، لیکن بعض اوقات قرض دینے والا اپنے قرض کو محفوظ بنانا چاہ رہا ہوتا ہے۔ اور یہ جذبہ شریعت میں قابل مذمت بھی نہیں۔ وہ اپنے مال کو ضائع مزید پڑھیں
مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت
فتویٰ نمبر:474 سوال:کراچی میں کچھ عرصہ پہلے ایک قصائی کو گدھا ذبح کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ میڈیا والوں نے پکڑا تھا اور وہ بڑی ڈھٹائی سے کہہ رہا تھا کہ میں کوئی حرام کام نہیں کر رہا اور یہ کہ گدھے کا گوشت حلال ہے۔ تو ان حالات میں ہم کراچی والے کن لوگوں سے مزید پڑھیں