یکم ذی الحجہ سے پہلے بال ناخن وغیرہ کاٹنا سرپرست کے ذمہ ہے یا گھر کے تمام افراد پر

یکم ذی الحجہ سے پہلے سرکے بال اور ناخن وغیرہ کاٹنا گھر کے سرپرست کے ذمہ ہے  یاسب گھر والے چھوٹے بڑے سب پہلے کاٹے گے اور ان دس دنوں میں نہیں؟ فتویٰ نمبر:186 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے مزید پڑھیں

کفو کا کیا مطلب ہے

فتویٰ نمبر:705 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  سوال :حسن و جمال میں کفو کا کیا حکم ہے؟ کفؤ کا مطلب یہ ہے کہ لڑکا پانچ چیزوں میں لڑکی کے خاندان کے برابر ہو: 1۔نسب میں، نسب میں برابری کا مطلب یہ ہے کہ لڑکے کا خاندان لڑکی کے خاندان کے برابر ہو( اس میں مزید مزید پڑھیں

قرض کی تعریف

فتویٰ نمبر:476 السلام علیکم ورحمہ اللّہ وبرکاتہ حضرت لون لینے سے متعلق آپکی جو تحقیق تھی عنایت فرما دیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًواضح ر ہے کہ قرض وہ ہوتا جسے اس کی مثل سے ادا کیا جاسکے اور مقروض کے ذمہ اس چیز کی مثل ادا کرنا ضروری ہے جوقرض دینے والے سے مزید پڑھیں

یوم عرفہ کی فضیلت

سوال:‏ نویں ذوالحجہ کے روزے کی جو فضیلت ھے وہ اس ملک کی تاریخ کے اعتبار سے ھے یا سعودی عرب جہاں حج پڑھا جا رہا  ہوگا وہاں کے اعتبار سے عرفہ کا روزہ ہوگا  ؟ اپنے ملک کے اعتبار سے ہوگا مزید تفصیل یہ ہے: نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘کہنے کی وجہ اور پاکستان میں مزید پڑھیں

مشینی ذبیحہ کھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:558 سوال: میں غیر مسلم ملک میں رہتی ہوں یہاں  جو گوشت ملتا ہے وہ مشین سے ذبح کیا جاتا ہے ۔۔اس کے کھانے کا کیاحکم ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًواضح رہے کہ مشینی ذبیحہ میں اگر جانور کو ذبح بھی مشین کے ذریعہ سے کیاجائے تو اس قسم کا مزید پڑھیں

قربانی کرنے والے کا بال ناخن کٹوانے کا حکم

   سوال: قربای کرنے والا شخص بال اور ناخن کٹواسکتا ہے یا نہیں ؟ ہم نے سنا ہے کہ نہیں کٹواسکتا؟ فتویٰ نمبر:181 الجواب حامداًومصلیاً قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعدقربانی کرنے تک اپنے ناخن یا بال نہ تراشیں، بشرطیکہ ان کو تراشے ہوئےچالیس دن مزید پڑھیں