آڑ

  قبروں اور نمازی کے درمیان کوئی آڑ ہو تو نماز پڑھنا جائز ہے آڑ نہ ہو تو مکروہ ہے۔ (مزید دیکھیے: قبر) اجنبی مرد وعورت کے بیچ میں  کوئی آڑ ہو تو  خلوت بالاجنبیہ کا گناہ لازم نہیں آتا۔ (مزید دیکھیے: خلوت)  جھوٹی قسموں کو آڑ بنانا بہت بڑا گناہ ہے۔     مسجد کی مزید پڑھیں

آثارمتبرکہ

انبیائے کرام علیہم السلام،صحابہ تابعین تبع تابعین اور اولیائے کرام  کےاستعمال میں رہنے والی اشیا کو آثارمتبرکہ کہتے ہیں جیسے: آپ کے موئے مبارک (بال) کرتا ،جوتے، انگوٹھی، عصا، تلوار، عمامہ، خطوط وغیرہ آثارمتبرکہ کاحکم:        اگرثابت ہوجائے کہ  انبیاء، صحابہ یا صالحین  کے زیراستعمال اشیااصلی ہیں تو ان کی تعظیم کرنا (بوسہ دینا، سرپررکھنا)ان سے مزید پڑھیں

عورت کے لیے چہرہ کھولنے کی کن مواقع پر گنجائش ہے

سوال:کن کن صورتوں میں چہرے کا پردہ چھوڑ سکتے ہیں؟ تحریری جواب دے دیں؟ الجواب حامداً ومصلیاً عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ واجب ہے چہرہ تمام خوبیوں کا مرکز ہے اور مردوں کے لئے فتنہ کا سامان بھی چہرہ کھولنے میں ہی ہے اس لیے  فتنہ اور فحاشی کے  مکمل سد باب کے لیے مزید پڑھیں

نہار منہ پانی پینے سے متعلق روایت کی تحقیق

نہار منہ پانی پينے سے متعلق جوروايت آج  کل زبان زد عام ہے اس کی تحقيق مطلوب ہے براہ کرم تحقيق عنايت فرمائيں الجواب  : کتب حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے بارے میں مندرجہ ذیل روایات ہیں : ‏(1) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم مزید پڑھیں

اللہ اور رسول  ﷺکے بارے میں گندے وساوس کا علاج

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل کے مسئلہ کے بارے میں: میرے ذہن میں اللہ رسول  ﷺ کے بارے میں گندے گندے خیالا ت آتے ہیں اور نعوذ باللہ گالیاں تک بھی آجاتی ہیں۔رسول  ﷺکی گستاخی کرنے والے کی سزا،سزائے موت ہوتی ہے تو کیا میں ان خیالات کی وجہ سے ٹین کے مزید پڑھیں

دس محرم کاروزہ و اہل وعیال کےخرچ میں کشادگی کے فضائل

دور فاروقی میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے باہمی مشورے سے ماہ محر م الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ  طے پایا(جبكہ اس سے پہلے بعض ربیع الأول كو پہلا مہینہ قرار دیتے تھے كہ اس مہینے میں آپ ﷺ نے ہجرت كى)  جس سے اسلامی سال کی ابتدا ء ہوتی ہے مزید پڑھیں