کھانے کے بعد کی دعا کی تفصیل

حضرات علمائے کرام کھانا کھانے کے بعد جو دعا پڑھی جاتی ہے الحمدللہ الذی اطعمنا وسقانا وجعلنا من المسلمین اس دعا کے آخری جملہ میں وجعلنا من المسلمین ہے یا صرف وجعلنا مسلمین ہے براہ کرم حوالہ کے ساتھ جواب عنایت ہوجائے۔ فتویٰ نمبر:205 الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ دعا اگرچہ من المسلمين ” مِنْ ” مزید پڑھیں

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء عاشورا کے دن توسعہ علی العیال والی حدیث : 6 صحابہ رضی اللہ عنھم اور ایک تابعی کی روایت سے منقول ہے وہ یہ ہے  حضرت أبو سعيد خدری  ابن مسعود جابر  ابو هريرة  ابن عمر  ان مذکورہ حضرات سے مرفوعا  اور حضرت عمر سے موقوفا اور ابن المنتشر مزید پڑھیں

ڈیوٹی ٹائم میں عبادت کے لیے کتنا وقت لگا سکتا ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: میں کسی ادارے کا ملازم ہوں۔ میرے فرائض کا دورانیہ صبح8بجے سے شام 5تک ہے۔الحمد للہ! میرا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے اور میں جہاں بھی ہوں، جماعت کی ترتیب اور اعمال کی پابندی کرتا ہوں۔ میرے دفتر کے ساتھ جو مسجد ہے وہاں مزید پڑھیں

ادھار فروخت کی گئی چیز پر تاخیر کی وجہ سے اضافہ لینا

فتویٰ نمبر:467 سوال: میری راشن کی دکان ہے۔ لوگ ہم سے راشن لے جاتے ہیں اور پیسے واپس کرنے میں بہت دیر لگاتے ہیں۔ اب اگر ہم پیسے ہر مہینے کے اعتبار سے لیں تو یہ سود ہے۔ براہ مہربانی کوئی ایسی صورت بتائیں کہ ہم اپنے مال کو جتنی دیر تک مشغول رکھتے ہیںاس پر مزید پڑھیں

ہیلتھ انشورنس کاحکم

سوال: ایک کمپنی نے اپنے تمام ملازمین کو سعودی ہیلتھ انشورنس کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی بدولت ہر ملازم کو ایک کارڈ ملے گا اور ملازم مخصوص ہسپتال سے 40ہزار تک کا علاج کرواسکے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ اس انشورنس میں نہ ملازم براہِ راست ملوث ہے نہ اس مزید پڑھیں

تعارضِ ادلہ کے متعلق علامہ ابن الہمام کی راے

علامہ ابن الہمام کی کتاب التحریر فی اصول الفقہ میں تعارض ِ ادلہ کی بحث میں اگرچہ زیادہ تر انحصار امام سرخسی ہی کی تحقیق پر کیا گیا ہے لیکن مختلف عوامل اور وجوہات کی بنا پر بعض مقامات پر انھوں نے حنفی مذہب کی مختلف توجیہ پیش کی ہے ۔ اس اختلاف کے تجزیے مزید پڑھیں