شان و فضائل سیدنا عمر رضی اللہ عنہ

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ جب حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ اسلام لائے تو مشرکین نے کہا، آج ہماری طاقت آدھی ہو گئی۔ اس وقت حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی ۔ (تفسیرمظہری در منشور) یِا اَیُّہَا النَّبِیُّ حَسْبُکَ اللّٰہُ وَمَنِ مزید پڑھیں

ماہِ محرم الحرام میں پہلا حکم 

اس ماہِ مبارک میں مطلقاً کسی بھی دن روزہ رکھنا رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ شمار ہوتا ہے نیز!نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا اور بھی زیادہ فضیلت کی چیز ہے، چناں چہ صحیح مسلم کی حدیث میں واردہے : ”افضل الصّیام بعد رمضان، شہر اللہ المحرم، مزید پڑھیں

آب پاشی کے لیے پانی کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر:634 آب پاشی کے لیے پانی کااستعمال  ! جو پانی  کسی  کے پاس اس کے ٹینک یا  برتن میں اسٹاک ہو یاکسی کی مملوکہ زمین میں   ہو اس پانی سے اپنے کھیت کی آب پاشی جائز نہیں۔ ہاں! اگر وہ اجازت دے دے تو جائز ہے۔ بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (6 / 189): مزید پڑھیں

آبادی میں اضافہ

بچے کم ہی اچھے یہ سلوگن آج کل زبان زد عام ہورہا ہے۔ آئیے شرعی نقطہ نظر سے اس کا جائزہ لیتے ہیں: 1۔جس طرح جانوروں کی آبادی میں  اضافے سے وسائل کو نقصان نہیں پہنچتا بلکہ ان کے وسائل قدرت کی طرف سے مہیا ہوجاتے ہیں اسی طرح  انسانوں کی آبادی میں اضافے سے مزید پڑھیں

توحید رسالت اور آخرت کے قرآنی دلائل

قرآن کریم میں توحید، رسالت اور قیامت کے جو دلائل بیان ہوئے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے دلائل توحید: 1۔ دلیل قدرت،   یعنی  عبادت ایسی  ہستی کی کرنی چاہیےجو  لازوال و بے مثال   ہو، جس کی قدرت ہر چیز  پر حاوی ہو! ایسی ہستی واحد اللہ رب العزت کی ہستی ہے۔ 2۔ خود انبیاء مزید پڑھیں