تحریر :اسماء فاروق وَالشَّمْسِ وَضُحٰهَا قسم ہے سورج کی اور اس کی روشنی کی اللہ تعالیٰ نے سورج کی قسم کھائی اور جہاں اللہ تعالیٰ قسم کھاتا ہے اس کا مطلب ہے کسی خاص چیز کے بارے میں بات کی جارہی ہے ۔ روایت ہے : سورج اور چاند کے گرہن لگنے سے اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
زمرہ:
قوم ثمود
تحریر :اسماء فاروق مدینہ منورہ سے چارسو کلو میٹرشمال مغرب میں ایک خاموش، ویران اور سنسان علاقہ ہے ۔ روایت ہے کہ غزوہ تبوک سے واپسی پر جب آپﷺ یہاں سے گزرے تو مقامی لوگوں نے آپ ﷺ کو وہاں کے کنویں کا پانی پیش کیا ، آپ ﷺ نے لوگوں کو پانی پینے سے مزید پڑھیں
بچوں کی نفسیات سے متعلق
مرتب: عبدالمعید والدین کی حیثیت سے آپ اپنے بچے کو پیدائش کے دن سے سمجھنا شروع کردیتے ہیں ۔ بلاشبہ ایک ذمہ دار والدین کی حیثیت سے یہ آپ کے لیے سب سے ضروری بات ہے۔ دانت کے درد کی تکلیف سے لے کر پیٹ کے درد تک اور نیپی بدلنے سے لے کر مزید پڑھیں
قوم لوط
قوم لوطؑ کا علاقہ :۔ اردون کی وہ جانب جہاں آج بحر میت یا بحر لوط واقع ہے یہی وہ جگہ ہے جہاں سدوم اور عامورہ کی بستیاں آباد تھیں جہاں لوط ؑکو مبعوث فرمایا۔اس کے قریب بسنے والوں کا یہ اعتقاد ہے کہ پہلے یہ تمام حصہ جواب سمندر نظر آتا ہے کسی زمانے مزید پڑھیں
قوم نوح علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام پہلے رسول :۔حضرت آدم ؒ کے بعد یہ پہلے نبی ہیں جن کو “رسالت ” سے نوازا گیا۔ قوم نوح ؒ:۔ حضرت نوح ؒ کی بعثت سے پہلے تمام قوم خدا کی توحید سے ناآشنا ہوچکی تھی اور اللہ کے بجائے خود ساختہ بتوں کی پرستش کرتی تھی ۔ان کے کے مزید پڑھیں
ہڈی سے بنی جیلاٹین کی شرعی تحقیق
چند سال قبل ترکی میں ایک حلال کانفرنس کے موقع پر چند حضرات سے جیلاٹین کے شرعی حکم پر بات ہوئی بعض حضرات کی رائے تھی کہ جیلاٹین اگر حلال جانور سے حاصل کی جائے تو حلال ہے اور حرام جانور سے حاصل کی جا ئے تو حرام ہے۔اور بعض افراد کی یہ رائے تھی مزید پڑھیں
ڈیجیٹل تصویرکا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:34 باسمہ سبحانہ وتعالیٰ السلام علیکم ڈیجیٹل کیمرہ اور موبائل فون سے لی گئی تصاویر سے متعلق دارالافتاء جامعہ دا رالعلوم کراچی کا موقف جامعہ کے فتاویٰ سےواضح ہے کہ ” جب تک ان آلات سے کھینچی گئی تصویر کسی کاغذ پر پرنٹ نہ ہو تو شرعاً تصویر محرم میں داخل نہیں مزید پڑھیں
اسلام اورسائنس
اسلام : اسلام کیا ہے ؟ سلامتی کا مذہب وہ مذہب جو بربادی نہیں چاہتا ۔اسلام اس کائنات میں امن دیکھنا چاہتاہے ایسا امن جو لمحہ بہ لمحہ ترقی کرتارہے اللہ نے پوری کائنات کےذرے ذرے میں راز پوشیدہ کردیے پھر رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے انسان کو پیدا کیا۔ یہاں تک کہ اس کی مزید پڑھیں
کیا ام ابیھا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے
ام ابیھا حضرت فاطمہ کی کنیت ہے؟ ام ابیھا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت ہے اور شیعوں میں زیادہ مشہور ہےامام جعفر صادق رح کی روایت کی وجہ سے. مگر درست بات یہ ہے کہ یہ کنیت اور بھی روایات میں آئی ہے مثلا طبرانی نے معجم کبیر میں حضرت مصعب بن عبداللہ مزید پڑھیں
دودھ بینکوں کا قیام
فتویٰ نمبر:466 مضمون نگار : مفتی شعیب عالم مکرم جناب ! میرا سوال یہ ہے کہ ماں کا دودھ اس کے بچے کے بہت ہی مناسب غذا اور ہر لحاظ سے مفید ہے جب کہ بعض بچے اس سے محروم رہتے ہیں تو کیوں نہ علماء ایک دودھ بینک کی تجویز دیں جس میں عورتوں مزید پڑھیں