قوم عاد

تحریر :اسماء فاروق قرآن کے مطابق اس قوم کا مسکن “احقاف ” کا علاقہ  تھا جو حجاز ،یمن اور یمامہ کے درمیان واقعہ ہے  یہیں سے  پھیل کر یمن  کے مغربی ساحل سے عراق تک  اپنی طاقت  کا سکہ بٹھایا۔قوم  نوح کی تباہی  کے  بعد دنیا میں  جس قوم  کوعروج  عطا ہوا وہ یہی قوم  مزید پڑھیں

مردوں کے لئے قمیص میں کالر کا حکم

الاستفتا: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مردوں کے لئے قمیص میں گلے کے پاس کالر لگوانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:04  الجواب باسم ملھم الصواب مردوں کے لئے قمیص کے گلے میں کالر لگانا غیر قوم کا طریقہ رہا,گو کہ اب یہ مشابہت باقی نہیں رہی مگر پھر بھی یہ مزید پڑھیں

کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے کا حکم

سوال :کرکٹ کهیلنا دیکهناکیسا ہے؟ الجواب حامدومصلیا کھیل کے جواز کے لئے تین شرطیں ہیں ایک یہ کہ کھیل سے مقصود محض ورزش یا تفریح ہو خود اس کو مستقل مقصد نہ بنالیا جائے۔ دوم یہ کہ کھیل بذاتِ خود جائز بھی ہو اس کھیل میں کوئی ناجائز بات نہ پائی جائے۔ سوم یہ کہ مزید پڑھیں

میلاد منانے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کہ بارے میں کہ میلاد منانا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بعض اہل علم کے نزدیک جائز ہے لیکن ہماری تحقیق کے مطابق اس میں منکرات کےرواج اور غیر واجب کو فرض و واجب سے زیادہ أہمیت دینے کی وجہ سے جائز نہیں. وفى المشكاة المصابيح:عن جابر مزید پڑھیں

بچے کو سونے کی انگوٹھی پہنانے کا حکم

فتویٰ نمبر:699 سوال:كيا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے میں کہ کسی کہ گھر لڑکا پیدا ہو تو کیا اسے سونے کی انگوٹھی پہناسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب لڑکے کو سونا پہناناجائز نہیں. و فی الھندیة:وما يكره للرجال لبسه يكره للغلمان والصبيان لان النص حرّم الذهب والحرير على ذكور امته بلا قيد البلوغ والحرية مزید پڑھیں

شوہر کس حد تک ڈانٹ ڈپٹ کرسکتا ہے

فتویٰ نمبر:703 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر اپنی بیوی کو تأدیبا اس بات پر زجر کرسکتا ہے کہ وہ اپنی ذات کہ بارے میں لاپرواہی برتتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شوہر اپنی بیوی کو اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے اپنی ذات میں لاپراوہی برتنے کی وجہ مزید پڑھیں

نماز پڑھتے وقت اپنی جگہ سے ہٹنے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ ایک شخص نماز پڑہ رہا ہے سجدے میں جاتے وقت سامنے کسی چیز سے ٹکرانے کا اندیشہ ہے تو کیا وہ تھوڑا سا پیچھے ہٹ کر پھر سجدہ کرسکتا ہے؟ فتویٰ نمبر:199 الجواب بإسم ملھم الصواب نماز پڑھتے ہوئے اگر کسی چیز سے ٹکرانے کا مزید پڑھیں

سجدے میں دعامانگنے کا حکم

سوال: سجدے میں جاکر دعا مانگنا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:198 الجواب حامداومصلیا نماز میں سجدے کی حالت میں حدیث میں ہے کہ: جس کا مفہوم ہے ! ”آدمی کو حق تعالیٰ شانہ کا سب سے زیادہ قرب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے اس لئے خوب کثرت اور دِل جمعی سے دُعا کیا کرو۔ (صحیح مزید پڑھیں