مولا دل بدل دے

مولانا یحییٰ مدنی رح کراچی کے مشہور کاروباری خاندان دہلی والی فیملی سے تعلق رکھتے تھے۔بڑی عمر میں چار مہینے لگائے۔وا پس آنے کے بعد علم دین حاصل کیا۔فراغت کے بعد حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا ؒ سے بیعت ہوئے اور ان کی مستقل صحبت اختیار کی۔ حضرت شیخ رح مدینہ منورہ تشریف لے گئے تو آپ مزید پڑھیں

مولوی کے بغیر

ایک دوست نے فرمایا یہ کہ اگر مولوی درمیان سے ہٹ جاوے تو خالق و مخلوق میں تعلق قائم ہو جائے ۔ یہ سن کر میرے دماغ میں سوچ کے کئی در وا ہوگئے  کیسی ہوگی دنیا مولوی کے بغیر  میں تصور کرتا ہوں کہ جب کل کی صبح سو کر اٹھوں تو دنیا مولوی مزید پڑھیں

بدھ کے دن کام شروع کرنے کی حدیث کی تحقیق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  مفتیاں حضراتایک سوال ہے ہمارے اساتذہ بدھ کو کتابیں شروع کر دیتے ہیں اس کے بارے میں کوئی حوالہ چاہئے. فتویٰ نمبر:208 جواب :ما من امر يبدأ في الْيَوْمَ الأربعاء الا تم اس حدیث سے استدلال کر کے بدھ کو پڑھائی شروع کرتے ہیں جو کہ جائز ہے بس سنت مزید پڑھیں

غیر مسلموں کے تہوار کی مبارکباد دینے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:37 سوال : غیر مسلموں کے تہوار مثلا  کرسمس دیوالی وغیرہ اس میں شریک ہونا کیسا ہے ؟ جواب : کرسمس ہو یا دیوالی، غیر مسلموں کی کوئی بھی  مذہبی  عید یا تہوار ہو، مسلمانوں کے لیےا س میں حاضر ہونا  ان کے جلسوں  محفلوں میں شرکت کرنا  یا ان کی عبادت مزید پڑھیں

امید کی کرن

الحاد ( سترہویں قسط ) ایک وقت تھا جب ملحدین کےوساوس/ مغالطوں کے جواب میں مسلمانوں کا کوئی ویب سائٹ ،پیج اور گروپ موجود نہیں تھا، مسلمان ان ملحدین کی گستاخیاں/کذب بیانیاں دیکھتے اور ان پر کڑھتے رہتے ، کچھ مجبور ہوکر ان کے پیجز پر ہی انکا جواب دیتے اور بالاخر بلاک کردیے جاتے، مزید پڑھیں

الحاد کے خاتمے کے لیے چند تجاویز

الحاد ( سولہویں قسط ) (1) یوں تو ٹی وی وغیرہ کے مقابلے میں انٹر نیٹ کی شرعی حیثیت شروع سے جواز کی رہی ہے لیکن مندرجہ بالا عبرت انگیز حالات کی بنا پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے منفی پہلو اس کے مثبت پہلو سے کئی گنا بڑھ کرسامنے آ رہے ہیں۔خصوصاً مزید پڑھیں

ملحدین کی اقسام

ملحدین کی اقسام: ملحد دو قسم کے ہیں:  ایک وہ جو انسانیت کو مذہب کا متبادل سمجھتے ہیں اور ہمیشہ معقول بات کرنے کے قائل ہیں۔ اگرچہ الحاد کے مضمرات ونتائج: (1) الحاد دراصل ہر گناہ کی چابی ہے،اخلاقی اقدار کی موت ہے۔اگر کوئی شخص یہ یقین کر لے کہ اس دنیا کا کوئی خدا مزید پڑھیں

الحاد کے اسباب ومحرکات

الحاد (چودہویں قسط) (1) الحاد کے پس پردہ  عقل کا بےمہار استعمال ہے۔عقل خود مادے کی پیداوار ہے اورمادی قوتوں کے ذریعے غیر مادی ہستی کو سمجھنے کی کوشش کا نتیجہ ہمیشہ ناکامی کی صورت میں نکلا ہے۔ (2) ایسی الجھنوں کے پیدا ہونے کا دوسرا بنیادی سبب دراصل اپنی حدود سے تجاوز کر نا مزید پڑھیں

ملحدین کے بنیادی مآخذ

الحاد (تیرہویں قسط) تمام ملحدین کا باقاعدہ لٹریچر بھی انٹرنیٹ پر موجودہے، جس میں نظریہ ارتقاءکے علاوہ جان کوز کی ایک کتاب بھی ہے جس کا نام “ملحدین کی مقدس کتاب” ہے۔اس کے علاوہ وہ مرتدین جو اسلام چھوڑ کر ملحد ہوئے، ان کے کچھ خاص آئیڈیل بھی ہیں۔آئیڈیل ان معنوں میں کہ یہ ان مزید پڑھیں