الحاد کے معنی ومفہوم

 الحمدللہ وکفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی امابعد! مولانا سید ابو الحسن علی الندوی رحمہ اللہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔سینکڑوں عربی اردو کتابوں کے مصنف ہیں۔ زمانے کے نبض شناس عالم ہیں۔ آپ کے افکار ذہن کو جلا بخشتے ہیں ۔دلوں میں ہمت ، تحریک اور عزم  نوبیدار کرتے ہیں۔ عجم  کیا، مزید پڑھیں

سائبرمیڈیا پر رد الحاد کے اصول

الحمدللہ وکفی، وسلام علی عبادہ الذین اصطفی، امابعد! ادْعُ إِلٰی سَبِيْلِ رَبِّکَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِيْ هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّکَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ(النحل:۱۲۵) ترجمہ: اپنے رب کے راستے کی طرف بلاؤ (1) دانائی سے(2)اور اچھی نصیحت سے(3)اور ان سے ایسے بحث کرو جو سب سے مزید پڑھیں

عنبر کے متعلق شرعی تحقیق

کچھ عرصہ قبل عنبر (Ambergris) کے متعلق ایک انٹر نیشنل فورم پر یہ سوال اٹھایاگیا کہ جس خوشبو میں عنبر شامل ہو اس کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟ بعد ازاں اس کے خارجی وداخلی استعمال سے متعلق بھی سوالات سامنے آئے ۔ جس کی وجہ سے ہم نے اپنے ادارے SANAHپاکستان کے شعبہ مزید پڑھیں

دکان تعمیرہونے سے قبل اس کی خریدوفروخت

فتویٰ نمبر:631 بیع المعدوم السلام علیکم جناب عالی  آپ سے دو مسائل پر شریعت کی روشنی میں فتویٰ جاری کرنے کی درخواست ہے ۔ (الف) کراچی شہر میں مختلف تعمیر اتی کمپنیاں رہائشی فلیٹس /اپارٹمنٹس تعمیر کرتی ہیں ۔ کئی تعمیراتی کمپنیاں شاپنگ مال /شاپنگ پلازہ تعمیر کرتی ہیں اور عوام میں ان دکانوں وغیرہ مزید پڑھیں

جائید اد کے حصہ کا کسی کے حق میں دستبردارہونے کا شرعی حکم 

فتویٰ نمبر:630 کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع مبین اس مسئلہ کے بارے میں  ۱۔ میرے والد صاحب نے ۱۹۴۸ ؁ میں ایک ہندو سے کراچی شہر میں پگڑی دے کر ایک فلیٹ کرائے پر لیا تھا جس کا فریق ثانی بھی اقرار کرتاہے ۔ ۲۔اس فلیٹ کے ایک کمرہ میں میرے ایک ماموں رہائش مزید پڑھیں