نصاب زکوۃ کی تفصیل

سوال :زکوۃ کس پر فرض ہوتی ہے اور کتنی رقم پر فرض ہوتی ہے، اس کا نصاب بتادیں۔ فتویٰ نمبر:222 الجواب حامدة مصلیة زکوة ہرا س مسلمان عاقل بالغ پر فرض ہے جس کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کوئی چیز درج شدہ تفصیل کے مطابق موجود ہو : ا:سونا جبکہ ساڑھے سات تولہ مزید پڑھیں

قبر کے اوپر پودے اگ جانے کا حکم

قبر کے اوپر پودے اُگ جائیں تو ان کا کیاکرناچاہیے؟ براہ کرم حکم بتادیجیے۔ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: قبر کے اوپر اگے ہوئے پودوں اورہری گھاس کاٹنے کوعلماء نے منع لکھاہے،کیونکہ ہری گھاس پودے اللہ تعالیٰ کی تعریف اورحمد بیان کرتے ہیں اورکاٹنے کی صورت میں مردے اس کے فوائد سے محروم ہوجاتے ہیں،البتہ خشک پودے مزید پڑھیں

غير کفو میں نکاح

فتویٰ نمبر:692 سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا  اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کے لئے فسخِ نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:695 سوال : کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ زید کی بیوی ہندہ کے آپس میں میاں بیوی کے درمیان شکر رنجی تھی۔ زید نے فرار ہونے کے ارادے سے اپنی بیوی ہندہ سے کہا کہ میں اب باہر جا رہا ہوں تم بھی اپنے میکہ والدین کے یہاں چلی جائو زید مزید پڑھیں

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

فتویٰ نمبر:694 سوال:مفقود الخبر کی بیوی کب تک انتظار کرے گی؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: اگر کسی عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوجائے اور وہ مرد غائب ہوجائے تو عورت کب تک اپنے شوہر کا انتظار کرے گی؟ اور انتظار کی مدت مزید پڑھیں

قرآن خوانی کا حکم

سیریل:03 کیا مرحوم کی بخشش کے لیے عزیزو اقارب کا قرآن پڑھنا اور کبھی کبھار اسکول کے بچوں کے ذریعہ پڑھانا جائز ہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  ایصالِ ثواب کرنا جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے_ اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی قرآن خوانی ثابت نہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی مزید پڑھیں

آنکھوں کا پردہ

میرا سوال یہ ہے کہ کیا لڑکیوں کا ایسا پردہ کرنا ٹھیک ہے جس میں ان کی آنکھیں نظر آرہی ہوں ؟ کیوں کہ سب سے پرکشش خواہش چیز تو آنکھیں ہوتی ہے اور اسی سبب سے جب آنکھیں ملتی ہیں تو فتنہ برپا ہوتاہے۔ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  مکمل طور پر چہرہ چھپا ہوا ہو صرف مزید پڑھیں