انعام کہہ کر زکوة دینا

استفتاء: کیا عیدی کی نیت سے کسی مستحق کو زکوٰة دے سکتےہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا ومسلما ۔ زکوٰة دینے میں دینے والے کی نیت کا اعتبار ہوتا ہے اگر کسی مستحق کو عیدی کہہ کر یا انعام کہہ کر دیا تو یہ درست ہے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی بس شرط یہ ہے کہ دینے والے مزید پڑھیں

میراث میں بیٹی کا حصہ

فتویٰ نمبر:720 استفتاء: اگر بھائی کو والد کی وراثت سے نو لاکھ نقد ملتا ہے تو بہن کو کتنا ملے گا? والدین نہیں ہیں ۔ الجواب حامدا ومصلیا ومسلما۔ مذکورہ صورت میں بھائی خو وراثت میں سے نو لاکھ ملا تو بہن کو ساڑھے چار لاکھ ملے گاکیوں کہ لڑکے کو لڑکی کے حصے کا ڈبل مزید پڑھیں

الکحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

سوال :الکحل والا پرفیوم لگا کہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة اگرپرفیوم کےبار ے میں یقینی طور پر یا گمانِ غالب کی حد تک یہ معلوم ہو کہ اس میں انگور یا کھجور کی کچی یا پکی شراب والا الکحل استعمال ہوا ہےتو اس کا استعمال نا جائز ہے ، اور جس کے بارے مزید پڑھیں

نماز میں سر (آہستہ آواز میں قراءت) کی مقدار

سوال:منفرد کی نماز میں قرات کرتے ہوئے سر کی مقدار کیا ہونی چاہیے جس سے نماز درست ہو. آیا اتنی آواز ہو کہ اپنے کانوں کو آواز سنائی دے، یا فقط ہونٹ ہلا لینا کافی ہوگا اگرچہ کچه آواز نا نکلے ؟ فتویٰ نمبر:224 الجواب باسم ملھم الصواب. اگر اتنا آہستہ پڑھا کہ حروف تو مزید پڑھیں