سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں نماز کے اعادہ کا حکم

سوال :کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پر سجدہ سہو لازم آیا مگر وہ بھول گیا وقت پر یاد آئے تو نماز واجب الاعادہ مگر وقت گزرنے کے بعد پھر قضاء واجب نہیں  سوال یہ ہے کہ یہ مسئلہ اسی طرح ہے؟ فتویٰ نمبر:227 الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ! مسئلہ مزید پڑھیں

وزلین ⁠⁠⁠لگی ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال:سردیوں میں وزلین کا استعمال کیا جاتا ہے۔اگر ہاتھ پاوں پر وزلین لگی ہو تو کیا وضو ہوجائے گا؟ جواب: چوں کہ عام طور پر وزلین کی اتنی مقدار ہی لگائی جاتی ہے جس سے جلد چکنی تو ہو جاتی ہے لیکن اس کی اتنی موٹی تہہ نہیں جمتی جو پانی کو جلد تک پہنچنے مزید پڑھیں

 بیعت کا ثبوت قرآن وحدیث کی روشنی میں

 عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے  کہ ” بیعت تصوف  ” یا  ” بیعت طریقت ” کاشریعت  میں کوئی  ثبوت نہیں یہ فکر اور سوچ بہت بڑی غلطی ہے۔ احادیث، آثار  صحابہ  اورتاریخ  اور تاریخ  اسلام میں  جس طرح بیعت اسلام ،بیعت جہاد اور بیعت  خلافت  کا ذکر  آتا ہے  ایسے ہی ‘ بیعت مزید پڑھیں

کیا لبرل ازم صرف ایک “رویہ” ہے؟

مسلمانوں کا مغربی تہذیب قبول کرنا یا اس سے متاثر ہونا اتنا زیادہ تباہ کن ہے کہ اسلام کی آج تک کی تاریخ میں اتنے متاثر کن اور خطرناک حملے کی تفصیل نہیں ملتی۔ قرون وسطیٰ میں جب سلطنت روما کا زوال ہوا تو یونانی فلسفہ بھی اپنی موت آپ مرنے لگا۔ یہ وہ زمانہ مزید پڑھیں

کفارے کے روزوں میں وقفہ آنا

کیا کوئی ایسی صورت بھی ہے کہ کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے اگر درمیان میں وقفہ آ جائے تو پھر سے ابتدا کرنے کی بجائے باقی روزے رکھ لئے جائیں اور رہ جانے والے روزوں کی قضا کر لی جائے ؟ فتویٰ نمبر:225 الجواب بعون الملک الوھاب  کفارے کے روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے تھوڑے مزید پڑھیں

عبقری کا ایک تجزیہ

عموماً یہ تاثر پایاجاتاہے کہ مولوی لوگ اپنے تعصب اور تنگ نظری کی دیرینہ عادت سے مجبور ہوکردوسروں کی تنقیص کرتے رہتے ہیں اس لیے ان کی تنقید کی اہمیت نہیں۔درحقیقت اس تاثر اور خیال کے پیچھے کسی حد تک وہ ‘مبینہ’بیانیہ ہے جو اس وقت پورے عالم میں رائج ہے کہ ہر شر کی مزید پڑھیں

الٹے ہاتھ سے کھاناکھانے کا حکم

میرا ایک پانچ سالہ بیٹا الٹے ہاتھ سے کھاتا اور الٹے ہاتھ سے ہی لکھتا اور دیگر کام کرتا ہے میرے ایک بڑے بھائی بھی بچپن میں الٹے ہاتھ سے کھاتے اور لکھتے تھے انہیں ٹوکا گیا توانہوں نے ہکلانا شروع کردیا، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ایسے بچے کنفیوژن کا شکار ہو جاتے ہیں، مزید پڑھیں

ذہنی مریض کی طلاق حکم

فتویٰ نمبر:684 ایک ذہنی حالت کامریض شخص جس کادماغی توازن خراب رہتاہو،اس کے طلاق دینے سے طلاق ہوجائے گی؟اوراس کی تفصیل یہ ہے کہ وہ اپنی بیوی اورگھروالوں کوبھی جن بھوت سمجھتاہو،اورڈر ،خوف کی وجہ سے اس کی حالت کنٹرول سے باہرہوجاتی ہو۔وہ سمجھتاہے کہ سرسے پاوں تک کسی نے اسے کنٹرول کررکھاہے اپنی مرضی مزید پڑھیں

وطن اصلی دو ہوسکتے ہیں

سوال: کیا وطن اصلی دو ہوسکتے ہیں؟  سائلہ ۔بنت علی ، کراچی فتویٰ نمبر:227 الجواب حامدة و مصلیة ۔ جی ہاں وطن اصلی ایک سے زائد ہو سکتے ہیں ۔اس صورت میں دونوں جگہ قصر نہیں ہوگی ۔ عن عبد اللّٰہ بن عبد الرحمن بن أبي ذباب عن أبیہ: أن عثمان بن عفان صلی بمنیٰ مزید پڑھیں