جوانی میں سفید بالوں پر خضاب لگانے کا حکم

 سوال : آج کل  کچھ جوانوں  کے بال  قبل از وقت  مرض وغیرہ کی وجہ سے سفید ہوجاتےہیں  ان سفید بالوں  کو اکھیڑنا  یا سیاہ خضاب  لگا کر اس عیب  کو  چھپانا جائز  ہے یانہیں ؟ ا س سلسلے میں  امدادالفتاوی ج  4ص 214 پرایک  سوال  کے جواب میں  حضرت حکیم الامت نو راللہ  مرقدہ مزید پڑھیں

زرافہ حلال ہے یا حرام

کیا زرافہ حلال ہے یا حرام؟ الجواب بعون الملک الوھاب  فقہا کرام کے اجماع کے مطابق زرافہ کھانا جائز ہے کیونکہ اس میں حرمت کی کوئی علت نہیں پائی جاتی ہے. وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ  (7:157)  فقط واللہ تعالیٰ اعلم اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ صفہ آن لائن کورسز  ٨جمادى الأولى ١٤۳۸ ٧فرورى٢٠١٧

کسی غیر مسلم ملک کی شہریت حاصل کرنے کا حکم

کیا کینیڈا کی شہریت لے سکتے ہیں یا نہیں؟  الجواب باسم ملھم الصواب کسی بھی شخص کا کسی غیر مسلم ملک میں رہائش اختیار کرنا مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے: اس کی نیت یہ ہو کہ وہاں کے غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دے گا یا وہاں مقیم مسلمانوں کو شریعت کے مزید پڑھیں

مرد اور عورت کی نماز میں فرق

سوال: عورت اور مرد کی نماز میں جو فرق ہیں اس فرق کی دلائل سے ہمیں آگاہ کر دیجئے۔ فتویٰ نمبر:229 الجواب باسم ملھم الصواب  عورتوں کی نما ز کا طریقہ بالکل مردوں کی نماز کی طرح ھونا ثابت نہیں، بلکہ خواتین کا طریقہ نماز مردوں سے جدا ہونا بہت سی احادیث اور آثار تابعین سے مزید پڑھیں

موسیقی ناجائز ہے

سوال:میں حمد ونعت بہت شوق سے سنتا ہوں مگر کچھ حمد ونعت گانے کی طرز پر ہوتی ہیں اور کچھ میں میوزک بھی ہوتا ہے تو کیا ایسی حمد ونعت سن سکتا ہوں ؟ سائل : یوسف رضا  الجواب بعون الملک الوھاب  موسیقی سننا جائز نہیں ہے. اور حمد و نعت میں موسیقی تو اور مزید پڑھیں

اسلام سیکولرازم سے بہتر ہے

انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا اور وکی پیڈیا کے مطابق دنیا میں سب سے پہلے لفظ “سیکولرازم” متعارف کرانے والا برطانوی مصنف جارج جیکب ہولیوٹ 1817-1906 تھا۔ جارج جیکب عیسائیت سے شدید متنفر تھا۔ وہ عیسائیت کے مذہبی عقائد کو خلاف فطرت ، خلاف عقل اور مضحکہ خیز کہتا تھا۔1846 میں ایک لیکچر کے دوران کسی نے اس مزید پڑھیں

جب بارہ سو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ختم نبوت پر نچھاور ہوگئے

یہ صدیق اکبرؓ کا عہد خلافت ہے ۔ یمامہ کے میدان میں بارہ سو صحابہؓ کرام کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ کسی کا سرتن سے جدا ہے۔ کسی کا سینہ چرا ہوا ہے۔ کسی کا پیٹ چاک ہے۔ کسی کی آنکھیں نکلی ہوئی ہیں۔ کسی کی ٹانگ نہیں ہے۔ کسی کا ہاتھ نہیں ہے۔ کسی مزید پڑھیں

بیوی کو مٹھی میں دبا کررکھنے کےطریقے

آپ کہتے ہونگے اس آرٹیکل میں ضرور کسی وظیفے کا ذکر ہوگا یا کوئی حکیمی نسخہ ہوگا۔ مگر اس میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ بیوی کو رام کرنا ہر ایک کا خواب ہے چاہے وہ ولایتی  انگریز ہو یا دیسی پاکستانی میاں بیوی کا رشتہ بہت خوبصورت رشتہ ہے ۔ کائنات کی ابتداء میں مزید پڑھیں

فرعون

 آج سے  تین ہزار سال قبل  جب مصر میں فرعون نے بنی اسرائیل پر ظلم وستم ڈھائے اور انہیں اپنا  غلام بنالیا تب موسیٰ علیہ السلام  کو اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ اب وقت آگیاہے  کہ  تم  بنی اسرائیل  کو مصر سے نکال کر باپ دادا کی زمین کی طرف لئ جاؤ ۔ اللہ مزید پڑھیں