فقر کے اسباب

 سوال:آجکل یہ بات بہت عام کی جارہی ہے کہ درجہ ذیل امور سے رزق میں تنگی ہوجاتی ھے، شرعا اس کی کیا حقیقت ہے؟  گھر میں غربت آنے کے اسباب: 1 غسل خانے میں پیشاب کرنا. 2  ٹوٹی ہوئی كنگھی سے كنگھا کرنا. 3  ٹوٹا هوا سامان استعمال کرنا. 4  گھر میں كوڑا کرکٹ رکھنا. مزید پڑھیں

پاکستان کے روحانی پہلو

ایسی تحریر شائد پہلے نہ پڑھی ہو۔سوچیں سمجھیں اور شکر کریں۔۔ پاکستان 27 رمضان کو وجود میں آیا۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول یہ اتفاق نہیں بلکہ انتخاب تھا۔ اللہ نے اس عظیم ریاست کو وجود میں لانے کے لیے سال کی سب سے بہترین رات منتخب کی تھی۔ بہت سے نیک لوگوں کو مزید پڑھیں

ایک سے زائد شادیاں

ایک خاتون کا دکھ بھرا خط لاکھ دفعہ سوچا کہ یہ خط لکھوںیا نہ لکھوں کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ میری یہ باتیں بعض خواتین پسند نہ کریںبلکہ شاید وہ مجھے پاگل سمجھیںلیکن پھر بھی جو مجھے حق سچ لگا باقاعده ہوش وحواس میں لکھ رہی ہوں۔  میری ان باتوں کو شاید وہ خواتین اچھی طرح مزید پڑھیں

تین طلاق کے حوالے سے طفیل ھاشمی صاحب کے اٹھائے ہوئے نکات پر تبصرہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ ایک مجلس کی تین طلاقوں کے حوالےسے جناب طفیل ہاشمی کی مختلف تحریرات نظر سے گذریں جن میں انتہائی شد ومد کے ساتھ یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ تین طلاقوں کے وقوع کا جو اتفاقی فیصلہ حضرت عمررضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ہواتھا مزید پڑھیں

بے حیا کلچر

لڑکے کا لڑکی کو بھگا کر شادی کرنا: جناب جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب نے ایک کیس کی سماعت کے دوران بجا فرمایا کہ لوگ مجھے مسجد کا خطیب کہیں یا مولوی مگر میں ایسے لبرلز سے سوال کرتا ہوں کہ وہ معاشرے کو کدھر لے جا رہے ہیں۔ یہ remarks انھوں نے ایک ایسے مزید پڑھیں

مناظرانہ و معاصرانہ چپقلش !

جہانگیر کی ملکہ نورجہاں ایرانی شیعہ تھی ِ وہ چاہتی تھی کہ شیعیت کو ہند  کا سرکاری مذہب  قرار دے دیا جائے  جہانگیر نے ملکہ کے اصرار پر مجبور ہوکر اعلان کیا کہ اہلسنت اور اہل تشیع کا مناظرانہ کرایا جائے جو جیت جائے اس کا مذھب سرکاری طور پر نافذ کر دیا جائے ـ ملکہ مزید پڑھیں