حضرت اسحاق علیہ السلام

 تحریر:اسماء فاروق حضرت ابراہیم ؑ جب سو برس  کے ہوئے  تو اللہ تعالیٰ نے  ان کو  بشارت  سنائی کہ ( پہلی بیوی ) سائرہ  سے ایک بیٹا  ہوگا اس کا نام اسحٰق رکھنا ۔ حضرت سارہ علیہا السلام کی عمر اس وقت ننانوے  برس تھی ۔حضرت اسماعیل ؑ اس وقت چودہ برس کے تھے ۔ مزید پڑھیں

حضرت زکریا علیہ السلام 

اسماء اہلیہ فاروق اللہ تعالیٰ نے  حضرت زکریا علیہ السلام  کو قوم بنی اسرائیل اور پیغمبروں  میں برگزیدہ  کیاتھا ۔آپ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے معززاور جمیل القدر  پیغمبر ہیں ۔ ایک روایت  میں ہے کہ حضرت  زکریا ؑ حضرت داؤد ؑ کی اولاد میں  سے تھے  اوردوسری روایت  میں ہے کہ  ارمیا کی اولاد مزید پڑھیں

گزشتہ کئی سالوں کے قر ض پر زکوةکاحکم

سو ال :ایک آدمی پر میرا قرضہ تھا جس کے ملنے کی ساری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ میں نے ان پیسوں کی زکاۃ آٹھ سال نہ نکالی۔ اب آٹھ سالوں کے بعد وہ قرضہ مجھے مل گیا ہے۔ کیا گزشتہ آٹھ سالوں کی زکاۃ مجھے نکالنی ہے؟ فتویٰ نمبر:233 الجواب حامدةومصلیة: ۔قرض دین قوی ہے مزید پڑھیں

حشرات الارض کو جلا کر مارنا

مچھر مکھی مارنے کے لئے آجکل ایک آلہ ملتاہے جسمیں یہ جل کر مرتے ہیں ،اس طرح کا آلہ استعمال کرنا کیساہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  مچھر، مکھی اور دوسرے حشرات الارض کو مارنے کے لیے جو الیکٹرک آلے ہیں ان میں حشرات الارض کو پکڑ کر نہ ڈالا جائے اگر وہ خود اس آلے میں آکر مزید پڑھیں

بیعت کا حکم

بیعت کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  بیعت کا مطلب ہے کسی مرشد کامل متبع سنت کے ہاتھ پر اپنے گناہوں سے توبہ کرنا اور آئندہ اس کی رینمائی میں دین پر چلنے کا عہد کرنا ،یہ صحیح ہے اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کا نبی کریم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

ولی کی اجازت کے بغیر بالغہ کے نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:678 سوال:بالغہ لڑکی بغیرولی کی اجازت کے غیرکفومیں شادی کردے تونکاح منعقد یاباطل ہوجائے گا،لیکن ولی کوخیارفسخ ہوگا؟فتویٰ کس پرہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب عاقلہ بالغہ کانکاح غیر کفو میں منعقد ہوجائے گا،اگراولیاء راضی ہوں توبرقراررہے گااوراگر اولیاء راضی نہ ہوں فسخ کراناچاہیں توانہیں حق حاصل ہوگا۔ “حتی لوزوجت نفسھا من غیر کف عن مزید پڑھیں

رمی قربانی اور حلق کا حکم

سوال:رمی قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے یا سنت؟ آج کل کیا حکم ہے؟  فتویٰ نمبر:311 الجواب باسم ملھم الصواب  دس ذی الحجہ کے متعلق چار افعال ہیں رمی قربانی حلق اور طواف زیارت، طواف زیارت کو چھوڑ کر ان تین افعال کے درمیان امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ترتیب واجب ہے مزید پڑھیں