سود کی تعریف

فتویٰ نمبر:625 سوال:جناب سود کی تعریف سے ہمیں آگاہ کیجیے  “الجواب باسم ملھم الصواب “ سود عربی میں ربا کو کہتے ہیں لغت میں ربا کا معنی زیادتی بڑھوتی اوربلندی ہے-سود دو طرح کا ہوتاہے ایک قرض کے لین دین میں اور ایک چیزوں کے لین دین میں۔قرض لینے دینے میں جو سود ہوتا ہے مزید پڑھیں

مزدلفہ میں رات گزارنے کا حکم

مزدلفہ میں کیا رات کھلے آسمان تلے گزارنا شرط ہے یا سنت یا جائز؟ اگر خیمے میں گذارے تو کیا حکم؟  الجواب باسم ملھم الصواب مزدلفہ میں رات گزارنا سنت موکدہ ہے چاہے کھلے آسمان تلے گزارے یا خیمے میں گزارے (معلم الحجاج ص137) واللہ اعلم بالصواب  زوجہ ارشد  4 مارچ 2017  6 جمادی الثانی مزید پڑھیں

عورت کا پاؤں میں سونا یا پازیب پہننا

کیاعورت پاؤں میں سونے کا یا اورکوئی زیورجیساپازیب وغیرہ پہن سکتی ہے یانہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب سونے چاندی کاہرقسم کازیورعورت کے لیے زینت کے طور پر پہننا جائز ھے،البتہ وہ زیور جس سے آواز پیدا ہوتی اس کا نا محرموں کے سامنے استعمال یا گھر سے باہر پہن کر نکلنا درست نہیں ،البتہ جس مزید پڑھیں

عدت میں سفید لباس کی شرعی حیثیت

عدت میں سفید لباس ضروری ہے ؟ اگر سفید لباس نہ ہو تو نیا لے کر بنایا جا ئے ۔پرانے کپڑے گہرے اور خوش رنگ ہوں تو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  عدت میں سفید لباس پہننے کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں ہے_ ریشمی لباس یا قیمتی لباس جو خاص شادی بیاہ مزید پڑھیں

برائیڈل شاور اور بے بی شاور کا حکم

سوال آج کل “برائیڈل شاور “کا بہت رواج ہے جو شادی سے پہلے دلہن کے لیے کیا جاتا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ :یہ گناہ نہیں ہے اس بارے میں کیا حکم ہے؟ اسی طرح “بےبی شاور “یعنی “گود بھرائی “کا کیا حکم ہے؟  الجواب حامدةومصلیة شادی بیاہ کی رسومات کی فہرست پہلے ہی مزید پڑھیں

شطرنج کھیلنے کا حکم

سوال: شطرنج کھیلنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب شطرنج اور اس جیسے وہ کھیل جن میں ہار جیت پر جوئے کا لین دین ہو اور ان میں مشغولیت نماز اور دیگر فرائض و واجبات میں کوتاہی یا ترک کا باعث ہو، ایسے تمام کھیل بلا شبہ ممنوع اور شرعا ناجائز ہیں- چناں مزید پڑھیں

لوڈو کھیلنے کا حکم

سوال:لوڈو کھیلنے کا کیا حکم ہے جب کہ کوئی جوا اور شرط وغیرہ نہ رکھی جائے، نماز وغیرہ کےوقت کا بھی خیال رکھتے ہوئے لوڈو کھیل کھیلنے کا کیا حکم ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر لوڈو میں جوا نہ لگایا جائے اور اس کی عادت بھی نہ بنائی جائے اور اس میں مشغولیت کی مزید پڑھیں

شوہر اور اس کے رشتہ داروں کے حقوق

فتویٰ نمبر:680 سوال: بیوی پر شوہر کے کیا حقوق ہیں؟ کیا بیوی پر کھانا پکانا، کپڑے دھونا، استری کرنا، گھر کی صفائی، ساس، سسر، دیور یعنی شوہر کے رشتہ داروں کی خدمت بھی واجب ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ شوہر کی اطاعت و فرماں برداری کرنا، اس کی رضا و خوشی اور راحت پہنچانےکی کوشش مزید پڑھیں