Home » 2017 » June

Monthly Archives: June 2017

نظر بد کی علامات

مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کے نظر لگنے کی علامات کیا ہیں ؟  اور اگر نظر لگ جاۓ تو اسکا حل کیا ہے اسلامی رو سے ؟  اور نظر سے بچاو کیسے کیا جاسکتا ہے مہربانی جلد رہنمائ فرمائیں ۔ الجواب حامداومصلیاً: نظر کی علامات نظر جادو سے زیادہ خطرناک ہے اور عام ہے جادو اور نظر کی اکثر ...

Read More »

نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم

سوال : عید کی نماز کے بعد گلے ملنا کیسا ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاًنماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم: جن مواقع میں حضور ﷺ سے مصافحہ ثابت اور منقول ہے مثلاً ملاقات کے وقت بالاتفاق یا وداع کے وقت علیٰ الاختلاف ان مواقع میں تو مصافحہ و معانقہ سنت ہے اور جن مواقع میں مصافحہ و ...

Read More »

عید کے دن قبرستان جانے کی حقیقت

سوال: عید کے دن قبرستان جانے کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياًبعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ عید کے دن نمازِعید کےفوراًبعد قبرستان جانے کو ضروری خیال کیا جاتاہےاور اس دن قبروں کی زیارت نہ کرنے والوں پر طعن کی جاتی ہے یہ بدعت اورناجائز ہےجس کو ترک کرنا لازم ہے،تاہم اگر اس کا التزام نہ کیا ...

Read More »

خواب میں الارم بجتےدیکھنا

الارم: گھڑی، موبائل کا الارم بجتے دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ صاحب خواب ذمہ داری کا احساس رکھنے والا شخص ہے۔ اگر خطرے کا الارم بجتے دیکھا تو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آگے خطرہ ہے۔ متنبہ ہوجائے۔

Read More »

نمازعید کے احکام

نماز عید واجب یا سنت؟ فقہ حنفی میں عید ین کی نماز واجب ہے،سنت نہیں۔ نماز عید کس پر واجب ہے؟ عید کی نماز شہر کے مردوں پر واجب ہے۔عورتوں پر نماز عید واجب نہیں، اسی طرح گاؤں دیہات کے لوگوں پر نماز عیدواجب نہیں۔ طریقہ: نماز عید پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے دل میں یہ نیت کرے ...

Read More »

صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

مفتی آفتاب / مفتی فیصل احمد جب کوئی کمزورانسان اپنے چھوٹے اورمحدود خزانے سے کسی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ناختم ہونے والے خزانے کے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیں۔ لہٰذا کسی کی مدد کرنا نہ صرف یہ کہ صدقہ ہے بلکہ یہ اچھی بھلی سرمایہ کاری بھی ...

Read More »

تاجر زکوۃ کیسے ادا کریں؟

تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔مگر تجارتی پیچیدگیوں نے اب نت نئے مسائل کھڑے کر دیے ہیں۔تاجر برادری بھی اس ...

Read More »

جانوروں اور پرندوں میں معاشرے کا وجود

 قران کریم اور  جدید  سائنسی  انکشافات ارشاد خداوندی ہے: وَمَا مِنْ دَ آ بَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰئِر یَطِیْرُ بِجَنَا حَیْہِ اِلَّآ اُ مَمُ اَمْثَا لُکُمْ(سورۃ الانعام،آیت 38) ترجمہ: زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو یہ سب تمہاری طرح امت ہیں یعنی تمہاری طرح معاشروں میں(رہتے )ہیں ...

Read More »

انگلیوں کے نشانات (finger print )

بسلسلہ قرآن اور جدید سائنس أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُ ، بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ (سورۃا لقیامۃ، آیت 3،4) ترجمہ: کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہیں کریں گے ؟ کیوں نہیں کریں گے   ضرور کریں گے ۔ہم تو اس پر بھی قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست ...

Read More »

خواب میں الائچی دیکھنا

الائچی: الائچی خوشبودار چیز ہے۔ اطباء کے مطابق الائچی قوت بخش شے ہے۔ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو خوشبودار چیزیں مرغوب تھیں۔ ان سب مناسبتوں سے الائچی کی تعبیر اچھی دی جائے گی۔ چنانچہ خواب میں اس کا دیکھنا سکون و راحت اور قوت کا باعث ہوگا۔

Read More »
WpCoderX